16 سال کی عمر ماں کا لاڈلا 145 کی رفتار سے گیندیں کراتا ہوا ایک لڑکا جب نسیم شاہ بن کر Pakistan national cricket team کے ساتھ Australia پہنچا تو ایک دن پہلے ماں کا انتقال ہو گیا وہ ماں کے جنازے پر نہیں ایا لیکن پاکستان کے لیے کھیلا۔۔۔ خطرناک بلے باز ڈیوڈ وارنر سمیت دو اور وکٹیں لی۔ آنکھوں میں آنسو تھے شاید ماں کی جدائی کے شاید پاکستان کے لیے کھیلنے کے فخر کے۔
آج اسی بچے پر جرمانہ عائد ہوا تو دل سے بس ایک ہی آواز نکلی
نسیم شاہ ہم تم سے نہیں… خود سے شرمندہ ہیں۔۔۔
ایکسڑا میریٹل افیئرز گھر تباہ کردیتے ہیں، آج ان سب لڑکیوں کے گھر ٹوٹنے کی وجہ انکے شوہر کا انکے ہوتے ہوئے دوسری عورت کے ساتھ تعلق تھا۔۔۔
مرد کا کبھی بھی نہیں پتہ چلتا کہاں کب دھوکا دے جائے،
اللہ ہر بیٹی کا نصیب بہت اچھا کریں۔۔۔ آمین
شوکت خانم کے ڈاکٹر عاصم نے پوری تفصیل بتائی!
شوکت خانم ایک کینسر مریض پر کتنا پیسہ خرچ کرتا ہے اور کون سے کینسر پر کتنا پیسہ خرچ ہوتا ہے, وہ بھی بلکل مفت!!
شوکت خانم کن مریضوں کا علاج کرتا ہے اور مفت علاج کا criteria کیا ہے!!
اسکو سنیں اور پھیلائیں 🛑
Kapil Dev, Sunil Gavaskar among 14 former international cricket captains requesting Pakistan Govt for fair medical treatment, dignified detention conditions and fair trial for Imran Khan
These guys have shown how they may have been rivals on the field but will be friends forever
IMP: The list has no Pakistani name on it. Sad