@AhmadFarhadReal احمد فرہاد بھائی ۔۔۔
جواد احمد آپکی بات مان جاتے ہیں ۔۔۔
میں کئ بار انکو کہا ھے ٹائم نکال کر نہا لیں ۔۔۔
صاف ستھرا ہونے سے بھی طبعیت بہتر ہو جاتی ہے ۔
آپ ان تک میری بات پہنچا دیں مہربانی آپکی 😂
@Mr_OmarMalik إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
عمر بھائی اللہ تعالیٰ کا حکم ھے۔
اللہ تعالیٰ آپ کو اور آپکے گھر والوں کو صبر و جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین
@pakistanwalli@MianAliAshfaq@ayeshabhutta01 میاں علی اشفاق کو میں عرصہ 20 سال سے جانتا ہوں ۔
ایک دوسرے سے عزت اور احترام کا تعلق ہے ۔۔۔
اور جو علی نے کہا ہے وہ سچ ہے ۔۔
بلکل پیس میں شاپ تھی۔۔
جہاں تک فیک شرٹس کی بات ھے تو میرے خیال میں آجکے دن بھی فیک ٹی شرٹس ہی ہر دوسرے انسان نے پہنی ھوتی ھیں ۔۔
آیک بات اور کہنا ضروری ہے
@hinaparvezbutt وہ جو جعلی بیان حلفی پے لندن فتح کرنے گیا ہوا ہے..
اس دگردلے جعلی انقلابی کو بولا.
فضول ٹرٹر کرکے عوام کہ وقت مت خراب کر.
کہیں پہ نگاہیں کہیں پے نشانہ آنکھوں والی بٹنی🤔