صرف ایک چھوٹا سا پائپ، اور پورا گھر ٹھنڈا ٹھار
ارتھ ایئر ٹنل سسٹم سے گرمی میں بھی ٹھنڈی ہوا حاصل کی جا سکتی ہے، جبکہ بجلی کا بل تقریباً صفر کے برابر رہتا ہے۔ 👇
انسان درد سے بنتا ہے اور درد انس سے پیدا ہوتا ہے، اگر آپ انس میں نہیں ہیں اگر آپ احساس میں نہیں ہیں تو پھر آپکی انسانیت پر سوالیہ نشان ہے-
احساس جس میں نہیں ہوتا اسکو مشین کہتے ہیں-
ویسے آجکل مشینیں زیادہ اور انسان بہت کم نظر آتے ہیں-