@SaleemFarrukh 41.6 ارب ڈالر کی ترسیلات پاکستانیوں کی اپنی محنت کا نتیجہ ہیں، حکومتوں کی کارکردگی نہیں۔ لوگ اپنی مدد آپ کے تحت بیرون ملک گئے، روزگار حاصل کیا اور پیسہ بھیجا۔ حکومتوں کا کردار دو فیصد بھی نہیں!
@SaleemFarrukh ترسیلات کے بڑھنے میں حکومت کا کوئی خآص کریڈٹ نہیں ، اصل کمائی کا کریڈٹ ان پاکستانیوں کو جاتا ہے جو اپنا گھر، خاندان اور وطن چھوڑ کر بیرون ملک محنت کر رہے ہیں۔ اور اپنے خاندان کو اس مہنگائی میں پال رہے
@rehman46043768 ہر ملک اپنے وسائل اور جغرافیائی محلِ وقوع سے فائدہ اٹھانے کا حق رکھتا ہے۔ یہ انتہائی بچگانہ دلیل ہے کہ ایران اپنے دستیاب وسائل سے صرف اس لیے فائدہ نہ اٹھائے کہ پڑوسی ملک کے پاس بھی وہی وسائل موجود ہیں۔ معاشی مفادات جذبات نہیں، قومی حکمتِ عملی سے طے ہوتے ہیں۔
@Asifazi80116763 ایران سے روزانہ لاکھوں لیٹر تیل پاکستان پہنچ رہا ہے، ایل پی جی بھی بڑی مقدار میں آ رہی ہے، گیس پائپ لائن سرحد تک موجود ہے، جبکہ بلوچستان کے 10 شہروں کو ماہانہ 3 کروڑ یونٹ بجلی فراہم کی جا رہی ۔
@sabrinamalik786 ایران سے روزانہ لاکھوں لیٹر تیل پاکستان پہنچ رہا ہے، ایل پی جی بھی بڑی مقدار میں آ رہی ہے، گیس پائپ لائن سرحد تک موجود ہے، جبکہ بلوچستان کے 10 شہروں کو ماہانہ 3 کروڑ یونٹ بجلی فراہم کی جا رہی ۔
@mango_peepel@grok مرزا غلام احمد قادیانی کا تعلق ایک سنی خاندان سے تھا کیا اس بنا پر سنیوں کو برا کہنا شروع کر دیں ؟
ایسا نہیں ہے ہر شخص اپنے ایمان اور اعمال کا ذمہ دار ہے چاہیے ہو کسی بھی مسلک سےہو
@iLmeLahooti کتاب العِقد الفرید ابن عبد ربہ اندلسی کی تصنیف ہے، لیکن صرف کتاب کا نام لکھ دینا کسی خاص روایت کی صحت ثابت نہیں کرتا۔ کسی واقعے کا کسی قدیم کتاب میں بیان ہونا اور اس کا تاریخی طور پر ثابت ہونا دو الگ باتیں ہیں۔
@AhmedQuraishiUR ان کی شرکت رضاکارانہ دفاعی تیاری اور فوجی تربیت کی صورت میں تھی۔ یہ کہنا درست نہیں ہوگا کہ وہ اعلیٰ فوجی کمانڈر تھے۔ یہ فرق اہم ہے کہ تربیت میں شرکت اور میدانِ جنگ میں باقاعدہ لڑائی کرنا دو الگ باتیں ہیں۔
@RaziTahirPak سوال یہ ہے کہ سعودی عرب کو یمن میں فوجی مداخلت کا حق کس بنیاد پر ملا؟ کیا کسی حکومت کی درخواست عوام کی مرضی سے بڑھ کر ہے؟ اگر ایران کی مداخلت قابلِ اعتراض ہے تو سعودی اور اماراتی مداخلت پر بھی یہی اصول لاگو ہوگا۔ اصول سب کے لیے ایک ہونا چاہیے
@ayazamir سعودی قیادت والے اتحاد کی جنگ کے باعث یمن میں 2021 کے آخر تک تقریباً 3 لاکھ 77 ہزار یمنی ہلاک ہوئے۔ UNDP کے مطابق ان میں 1 لاکھ 54 ہزار براہِ راست لڑائی اور 2 لاکھ 23 ہزار بھوک، بیماری اور دیگر بالواسطہ اثرات سے ہلاک ہوئے۔2021 کے بعد کی اضافی اموات اس تخمینے میں شامل نہیں۔
@ayazamir جنگ ایک ایسی دلدل ہے جس میں اترنا آسان، مگر نکلنا مشکل ہوتا ہے۔ یہ خوشحال ملکوں کی معیشت کو زمین بوس اور ترقی کے خوابوں کو ملبے کا ڈھیر بنا سکتی ہے۔ سعودی عرب نے یمن میں جنگ چھیڑ کر اس کی بھاری قیمت چکائی۔
@RoymukhtarRoy شکر ہے یہ نہیں بے بتایا پاکستانی اسلام قبول کرنے سے پہلے کس مذھب سے تعلق رکھتے تھے
اکثر کی حرکات تو ان کے اباؤ اجداد کا اب بھی پتہ بتاتی ہیں ، خون کا اثر ہوتا نہیں جاتا
میں نے کسی کو #شودر نہیں کہا نہ #دلت کہہ رہا ہوں آپ خود ہی پہچان لیا کریں
@TheUmayyad عرب امارات کی پراکسیز یمن میں تقریباً 2015 کے آخر سے کام کر رہی ہیں۔ اور عرب امارات کی حمایت یافتہ تحریک کا مقصد جنوبی یمن کی علیحدگی رہا ہے
@TheUmayyad سعودی عرب نے یمن کے شاہی حامیوں اور قبائلی رہنماؤں کی مدد کی تھی، خصوصاً 1962–1970 کی خانہ جنگی میں۔ لیکن اس وقت کی شاہی حامی قوتوں اور آج کی حوثی تحریک کو ایک ہی تنظیم سمجھنا غلط ہے۔ حوثی تحریک کی موجودہ شکل بہت بعد میں ابھری اور 2004 میں اس تحریک نے جہدوجہد شروع کی
@Originvaultpk@Shinamuller اہلِ حدیث اور دیوبندی ایک ہی مکتبِ فکر نہیں ہے
ایک دوسرے کو الگ مکتبِ فکر سمجھتے ہیں اور بعض بنیادی فقہی مسائل میں سخت اختلاف رکھتے ہیں
@hashedelesood Saddam Hussein was neither a “lion” nor a hero. His wars, repression and brutal campaigns caused the deaths of millions. Calling him a hero erases the suffering of those who lost their lives under his rule.
@SFidaSheerazi@s_m_marandi Fact check: In 1994, Iran did NOT vote for India against Kashmir. Iran proposed a diplomatic solution that led Pakistan to withdraw its Kashmir resolution at the UN Commission on Human Rights. The resolution was later dropped without a vote. This was NOT an OIC vote.