موبائل کو پکڑتی ہوں ۔ app کو open کرتی ہوں ۔ فلسطین میں ہو رہے ظلم کو دیکھ کر دل بوجھل ہو جاتا ہے ۔ موبائل واپس رکھ دیتی ہوں ۔ آخر اس کے علاوہ کر کیا سکتی ہوں
پاکستان میں شادی کے لیے اپنے سے اونچے گھر کی لڑکی چنتے ہیں پھر
پھر اس سے اپنے پورے خاندان کی خدمتیں کروائی جاتی ہیں اور اوپر سے یہ بھی expect کیا جاتا ہے کہ وہ لڑکی اسی حال میں خوش نظر آئے
منٹو سے کسی نے پوچھا!
کیا حال ہے آپ کے مُلک کا؟
جواب ملا!
بالکل ویسا ہی جیسا جیل میں ہونے والی جُمعہ کی نماز کا ہوتا ہے۔
اذان فراڈیا دیتا ہے۔
اِمامت قاتل کرتا ہے۔
اور نمازی سب کے سب چور ہوتے ہیں!
اور ہوسکتا ہے کہ تم کسی شے کو ناپسند کرو اور وہ تمہارے لیے بہتر ہو اور ہوسکتا ہے کہ تم کسی چیز کو پسند کرو درآنحالیکہ وہی تمہارے لیے ُ بری ہو اور اللہ جانتا ہے تم نہیں جانتے.
- 𝑄𝑢𝑟𝑎𝑛 2:216