جب ہم اسلام آباد آئیں گے تو ہر طرف #پاکستان کے جھنڈے ہوں گے، ہم جب اسلام آباد آئیں گے تو پورا پاکستان 🇵🇰 دیکھ کر خوش ہوگا، آپ ہمیں اکسا رہے ہیں لیکن ہم دہشتگردوں کی طرح نہیں آئیں گے ہم سیاسی لوگ ہیں، ہمارے سینٹرز اور وزیر گرفتار ہوئے کیوں ؟ کس بات پر؟ بیرسٹر گوہر علی خان
#ستمبر27_فیصلہ_کن_مارچ
#ایک_اور_9مئی_نامنظور
#NeverAgain9May
🔴 مولانا فضل الرحمن ❗
ہمارے صوبے میں مسلح لوگ آتے ہیں ہمارے منسٹر کو اٹھا لیا جاتا ہے ، فائرنگ کی جاتی ہے ۔
اس کا معنی یہ ہے کہ کوئی حکومت کہیں پہ بھی موجود نہیں
طاقتور ادارے اس وقت حکومت کررہے ہیں۔جہاں مرضی ہو جس کے ساتھ جو مرضی رویہ اختیار کریں نا وہ کسی آئین کے پابند ہیں نا کسی قانون کے پابند یہاں تک کے وہ کسی اخلاق کے بھی پابند نہیں ہیں

عمران خان کی تینوں بہنیں 30 دن کے لیے نظربند
لانگ مارچ سے قبل جاری کریک ڈاؤن کے دوران سابق وزیر اعظم کی تینوں بہنوں، علیمہ خان، نورین نیازی اور عظمیٰ خان، کو پنجاب مینٹیننس آف پبلک آرڈر آرڈیننس 1960 کی دفعہ تین (تھری ایم پی او) کے تحت حراست میں لے کر آئندہ 30 روز کے لیے نظربند کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔
#ArticleSixForJunaidAkbar
#ایک_اور_9مئی_نامنظور
#NeverAgain9May
اگر تم مرد کے بچے ہو تو وردی اتاروں اور اپنے ساتھ 20 بندے لیکر آؤ، میں تمہارے ساتھ اکیلا لڑوں گا، وردی کا سہارا نہ لو، یہ میرا چلینج ہے، میں اگر ایک انچ پیچھے ہٹا تو پھر میرا نام مینا خان آفریدی نہیں بلکہ میرے منہ پر کالک بننی ہے۔
(صوبائی وزیر مینا خان آفریدی)
اختلافات اتنی حد تک جاتے ہوئے نہیں دیکھے کہ آپ یا آپ کی حکومت میں سے کوئی شخص بھی شہدا کے جنازوں میں شرکت نہ کرے، یہ شہید #پاکستان کے شہید ہیں، آپ اتنے بے حس ہو جائیں کہ آپ نہ آپ کا کوئی وزیر جنازوں میں نہ آئے، محسن نقوی کی پریس کانفرنس۔۔!!
#PeacemakerCDF#ستمبر27_فیصلہ_کن_مارچ
#ستمبر27_لانگ_مارچ_بالقسط