بیان حلفی
میں گواہی دیتا ہوں اللہ ایک ہے نبی پاک محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اللہ پاک کہ اخری نبی اور رسول ہیں میں ایک پاکستانی مسلمان اخری دم تک اپنےملک اور فوج کا وفادار رہوں گاجب تک وہ اللہ اور رسول کہ راستےپر ہیں ان شاء اللہ۔
@Mubashe16503084@babakodda18plus اللہ کرے گا ایک دن تیری اولاد کے ساتھ بھی ایسا ہی ہوگا انشاءاللہ اس دن احساس ہوگا تم کو اللہ پاک ضرور یہ دن تم پر لے کر آئے گا انشاءاللہ یہ وقت اور ٹائم یاد رکھنا اپنے الفاظ بھی۔
@ReadinWakil میرے پیارے بھائی کتنے لوگ پانی کی نظر ہو گئے پورا پاکستان خاموش ہیں سیاست دان اپنی عیاشی میں مصروف ہیں کسی کو وہاں کوئی پروا نہیں ایسی ریاست سے ھم لوگ کیا امید کر سکتے ہیں جہاں ھماری فوج ھمارے سیاست دان ھمارے وزیراعظم سب چور ہو کرسی پر ؟؟