سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس اس وقت پاکستان کی تین عدالتوں میں مختلف اپیلوں کی صورت میں زیرِ سماعت ہے، ان میں سپریم کورٹ، لاہور ہائی کورٹ اور انسدادِ دہشت گردی عدالت شامل ہیں۔
#JusticeDelayed_JusticeDenied
علم اور تعلیم و تربیت کو اپنا کلچر بنائیں۔
اخلاقی قدروں سے محروم معاشرے مردہ ہوتے ہیں: ڈاک��ر محمد طاہرالقادری کا مرکزی مجلسِ شوریٰ کے ��جلاس سے خطاب،
منہاج القرآن کی تنظیمات کے لئے رواں سال 5 ہزار مراکز علم قائم کرنے کا ہدف۔
@TahirulQadri @MinhajulQuran
پاکستان عوامی تحریک کی منزل پُر امن، مستحکم اور خوشحال پاکستان ہے، 34سال طویل جدوجہد پر کارکنان کو مُبارکباد پیش کرتے ہیں: قاضی شفیق الرحمن صدر PAT شمالی پنجاب
@QaziShafiqPAT#PATFoundationDay
پاکستان عوامی تحریک کی 34 سالہ جدوجہد تبدیلئ نظام کیلئے شہادتوں، قربانیوں اور اسیری کی قابل رشک داستانوں سے عبارت ہے۔ فرس��دہ نظامِ سیاست کے خلاف بیدارئ شعور اور تبدیلئ نظام کے اس کٹھن سفر میں PAT کارکنان ہر حال میں پُرامن رہے۔
@SecInfoPAT
#PATFoundationDay
مولا علیؐ کوفے کے یتیم بچوں سے فرماتے ہیں اگر تمہیں کوئی یتیم ہونے کا طعنہ دے تو اُسے کہنا میں یتیم نہیں ہوں میرے باپ کا نام علیؑ ابن ابی طالب ہے
19 رمضان شب ضربتِ مولا علی
شہر اعتکاف لاہور میں روزانہ خصوصی خطاب
حضور شیخ السلام ڈاکٹرمحمدطاہرالقادری
موضوع:-زوال پزیرمعاشرتی اقدار اورقرآنی احکامات
#شہر_اعتکاف@Minhajulquran@TahirulQadri
The #BattleofBadr was a decisive point between the Truth & the Falsehood. With the help of Allah SWT, the truth prevailed & 313 blessed companions became imperishable in the history. The message of Badr is that success doesn't rely on numbers but on the ideology of truth.
#Islam
حکومت نے عدلیہ کے خلاف اعلان جنگ کر دیا ہے۔ عدلیہ کو آئینی تحفظ حاصل ہے۔ سول سوسائٹی اور وکلاء برادری کی یہ ذمہ داری ہے کہ وہ آئینی بحران پیدا کرنے والے عناصر کی بجائے سپریم کورٹ کا ساتھ دیں۔ سپریم کورٹ اس ملک میں غریب اور مظلوم کی آخری امید ہے۔
#PATStandWithConstitution