جشن آذادی منائیں جوش و خروش کے ساتھ منائیں مگر اپنے ضمیر سےسوال ضرور پوچھیں کہ کیا ہم واقعی آذاد ہیں کیا ہم اظہار رائے کی آذادی ہے کیا ہمیں ووٹ دینے کی آذادی ہے کیا ہمیں کسی سیاسی لیڈر کی سپورٹ کرنے کی آذادی ہے
@TeamiPians@InsafPK@PTIofficial#14augist
عمران خان کی صحت کے ساتھ کھلواڑ کیا جا رہا ہے جس شخص نے پاکستان کو کینسر کے 3 ہسپتال دیئے ہیں آج اس کو کسی بھی ہسپتال میں لے جانے پر پابندی ہے یہ پاکستانیوں کی بزدلی اور بے شرمی کا نتیجہ ہے خدارا اپنے لیڈر کے لیۓ نکلو 27 ستمبر کا انتظار عمران خان کے خلاف سازش ہے
@TeamiPians
پہلے اپنی زبان تو بوٹوں سے اُٹھا لو پھر وقت ملا تو اپنے پاؤں بھی پکڑوا لینا
یہ اس لیئے تلملا رہا ہے کہ اس سے 2 سال کی وزارتِ عظمٰی کا وعدہ کیا گیا تھا مگر شہباز شریف کا بوٹ چاٹنا چوہدری کو اتنا پسند آیا ہے کہ اب شہباز شریف ہی وزارتِ عظمٰی کی کرسی پر بیٹھا رہے گا
@TeamiPians
جو ججز چوھدری نظام دین کے پالتو بن کر نوکری کر رہے ہیں انکے لیئے خبیث قاضی فائز عیسٰی اور مسرت ہلالی مثالیں ہیں اب یہ دونوں جرنیلی ججز تاریخ کے کوڑے دان میں جا چکے ہیں اگر تاریخ میں امر ہونا چاہتے ہو تو نظام دین کی خواہش کے مطابق نہیں بلکہ آئین اور قانون کے مطابق فیصلے کریں
مبینہ طور پر بتایا جا رہا ہے حالات کی سنگینی کی وجہ سے کوئٹہ کے دو شہروں خضدار اور قلات میں سرکاری طور پر دکانیں شام 6 بجے بند کرنے کا کہا گیا ہےاور لوگوں کو گھروں سے باہر نکلنے سے منع کر دیا گیا ہے اور ہم دفاعی معاہدے کر رہے ہیں
@TeamiPians@InsafPK@PTIofficial
@panadollxtra عوام کے خون پسینے کی کمائی سے کیئے گئے حج و عمرے قبول نہیں ہونگے دوسری بات یہ لوگ عمرہ کی نیت سے نہیں گئے بلکہ کشکول لے کر گئے ہیں کیونکہ ملک نہیں چل رہا
صلاح الدین ایوبی نے فتح بیت المقدس کی، جنرل ڈیگال نے جنگِ عظیم دوم میں فرانسیسی مزاحمتی تحریک کی قیادت کی، شیرشاہ سوری نے جی ٹی روڈ (گرانڈ ٹرنک روڈ) تعمیر کروائی، قائد اعظم نے پاکستان حاصل کیا، اور نورالدین زنگی نے صلاح الدین ایوبی کو بیت المقدس کی فتح کے لیے تیار کیا۔ 👇
پاکستان میں غربت کی صورت حال۔
دعوے ہیں کہ پاکستان ترقی کر رہا ہے جبکہ پاکستان میں ہر روز غربت میں اضافہ ہو رہا ہے
یہ کیسی ترقی ہے جو پاکستان کی عوام کو غربت میں دھکیل رہی ہے ۔
@TeamiPians@InsafPK@PTIofficial
سہیل آفریدی نے لانگ مارچ کی کال دے دی ہے اور یہ کال اسٹیبلشمنٹ کو مزید وقت دینے کے لیۓ دی ہے تاکہ اسٹیبلشمنٹ پی ٹی آئی کے ہر اس لیڈر کو جیل میں ڈال لے جو لانگ مارچ کے حق میں ہے
@TeamiPians@InsafPK@PTIofficial
لانگ مارچ سے پہلے علیمہ خان کو بھی جیل میں ڈال دیں گے
@KaliwalYam یہ نہ کرنے کے مترادف ہے ﷲ نا کرے کہ یہ سب حرامی عمران خان کے مرنے کا انتظار کر رہے ہیں لانگ مارچ کی تارہخ ایک ہفتے کی دینی چاہیۓ تھی مگر اس نے 2 مہینے بعد کی کال دے دی ہے
فرعون بھی ڈوبنا نہیں چاہتا تھامگر ڈوب گیا تھا شداد بھی اپنی بنائی ہوئی جنت میں عیاشی کرنا چاہتا تھا مگر اپنی بنائی ہوئی جنت کے دروازے پر ہی دم توڑ گیا تھا نمرود جو خدائی دعوے کیا کرتا تھا حضرت ابراہیم کے ساتھ مناظرے میں نمرود نے دعوٰی کیا تھا کہ میں بھی مارتا اور ذندہ کرتا 👇
ہوں مگر نمرود کی موت کی وجہ ایک مچھر بنا تھا جو نمرود کے ناک کے راستے دماغ میں داخل ہو گیا تھا جو نمرود کو اذیت پہنچاتا تھا اس اذیت سے بچنے کے لیئے نمرود اپنے لوگوں سے اپنے سر میں ہتھوڑے یا جوتے مرواتا تھا اور پھر وہ جہنم واصل ہو گیا آج کے حکمرانوں کو بھی سوچنا چاہئے کہ جو 👇