@C0b1ra پاکستان میں بسنے والی سب سے بڑی لعنت قادیانی ۔ جو آئین اور قانون دونوں کو نہیں مانتے اور ہماری حکومتیں انکو سپورٹ کرتی ہیں حالانکہ خوارجیوں اور قادیانیوں دونوں کے ساتھ ایک جیسا سلوک ہونا چاہیے
*کیا آپ نے وہ دعا سیکھ لی ہے جو چالیس سال کی عمر کو پہنچنے کے بعد پڑھی جاتی ہے*
کسی کا کہنا ہے کہ میں نے اپنی بیٹی سے ایک بڑا سبق سیکھا۔
ہوا یوں ک�� وہ ایک مرتبہ سورہ احقاف حفظ کر رہی تھی۔
اچانک مجھ سے سوال کر بیٹھی:
ابو جان! آپ کی عمر کتنی ہے؟
میں نے اسے مسکراتے ہوئے جواب دیا: 44 سال۔
کہنے لگی گویا آپ چار سال پہلے ہی 40 سال کے ہو چکے ہیں۔ پھر کیا آپ وہ دعا پڑھتے ہیں جو چالیس سال کی عمر کو پہنچنے کے بعد پڑھی جاتی ہے؟
میں نے بڑی حیرت سے پوچھا: کیا ایسی بھی کوئی خاص دعا ہے جو چالیس سال کی عمر کو پہنچنے کے بعد کی جاتی ہے؟
بیٹی نے مسکراتے ہوئے جواب دیا:
ابو جان! ہماری ٹیچر نے سورہ احقاف کی ان آیات کی تفسیر کرتے ہوئے ہمیں یہ دعا سکھائی ہے:
*وَوَصَّيْنَا الْإِنسَانَ بِوَالِدَيْهِ إِحْسَانًا ۖ حَمَلَتْهُ أُمُّهُ كُرْهًا وَوَضَعَتْهُ كُرْهًا ۖ وَحَمْلُهُ وَفِصَالُهُ ثَلَاثُونَ شَهْرًا ۚ حَتَّىٰ إِذَا بَلَغَ أَشُدَّهُ وَبَلَغَ أَرْبَعِينَ سَنَةً قَالَ رَبِّ أَوْزِ��ْنِي أَنْ أَشْكُرَ نِعْمَتَكَ الَّتِي أَنْعَمْتَ عَلَيَّ وَعَلَىٰ وَالِدَيَّ وَأَنْ أَعْمَلَ صَالِحًا تَرْضَاهُ وَأَصْلِحْ لِي فِي ذُرِّيَّتِي ۖ إِنِّي تُبْتُ إِلَيْكَ وَإِنِّي مِنَ الْمُسْلِمِينَ (15) أُولَٰئِكَ الَّذِينَ نَتَقَبَّلُ عَنْهُمْ أَحْسَنَ مَا عَمِلُوا وَنَتَجَاوَزُ عَن سَيِّئَاتِهِمْ فِي أَصْحَابِ الْجَنَّةِ ۖ وَعْدَ الصِّدْقِ الَّذِي كَانُوا يُوعَدُونَ (16)..*
ترجمہ: اور ہم نے انسان کو اپنے ماں باپ کے ساتھ حسن سلوک کرنے کا حکم دیا ہے اس کی ماں نے اسے تکلیف جھیل کر پیٹ میں رکھا اور تکلیف برداشت کرکے اسے جنا ۔ اس کے حمل کا اور اس کے دودھ چھ��انے کا زمانہ تیس مہینے کا ہے یہاں تک کہ جب وہ اپنی پختگی اور چالیس سال کی عمر کو پہنچا تو کہنے لگا اے میرے پروردگار مجھے توفیق دے کہ میں تیری اس نعمت کا شکر بجا لاؤں جو تو نے مجھ پر اور میرے ماں باپ پر انعام کی ہے اور یہ کہ میں ایسے نیک عمل کروں جن سے تو خوش ہو جائے اور تو میری اولاد کو بھی صالح بنا ۔ میں تیری طرف رجوع کرتا ہوں اور میں مسلمانوں میں سے ہوں ۔
یہی وہ لوگ ہیں جن کے نیک اعمال تو ہم قبول فرما لیتے ہیں اور جن کے بد اعمال سے درگزر کر لیتے ہیں ( یہ ) جنتی لوگوں میں ہیں ۔ اس سچے وعدے کے مطابق جو ان سے کیا جاتا ہے ۔
ہماری ٹیچر نے ہمیں یہ بھی بتایا کہ ان کے والد صاحب صاحب 30 سال سے پابندی کے ساتھ یہ دعا پڑھ رہے ہیں اور اب 80 سال پہنچنے کے قریب ہیں اس کے باوجود وہ اچھی صحت و تندرستی کے ساتھ جی رہے ہیں۔
اس بہترین نصیحت کے لئے میں نے اپنی بیٹی کا شکریہ ادا کیا اور اس کے سر کو بوسہ دیتے ہوئے ہوئے اللہ کی تعریف کی کہ اس نے مجھے ایسی بیٹی سے نوازا ہے جس کے ذریعے مجھے یہ سبق سیکھنے کا موقع مل رہا ہے۔
بیٹی نے کہا: ابو جان! آپ بھی یہ دعا برابر ہر پڑھے رہا کریں:
*رَبِّ أَوْزِعْنِي أَنْ أَشْكُرَ نِعْمَتَكَ الَّتِي أَنْعَمْتَ عَلَيَّ وَعَلَىٰ وَالِدَيَّ وَأَنْ أَعْمَلَ صَالِحًا تَرْضَاهُ وَأَصْلِحْ ��ِي فِي ذُرِّيَّتِي ۖ إِنِّي تُبْتُ إِلَيْكَ وَإِنِّي مِنَ الْمُسْلِمِينَ .*
(اے میرے پروردگار! مجھے توفیق دے کہ میں تیری اس نعمت کا شکر بجا لاؤں جو تو نے مجھ پر اور میرے ماں باپ پر انعام کی ہے اور یہ کہ میں ایسے نیک عمل کروں جن سے تو خوش ہو جائے اور تو میری اولاد کو بھی صالح بنا ۔ میں تیری طرف رجوع کرتا ہوں اور میں مسلمانوں میں سے ہوں۔)
🇵🇰 پاکستان کے تمام ضروری سروس کوڈز — ایک ہی جگہ پر!
📱 ہر شہری کے لیے نہایت اہم معلومات
کیا آپ جانتے ہیں کہ
آپ اپنے موبائل سے صرف ایک SMS کے ذریعے
اہم سرکاری معلومات حاصل کر سکتے ہیں؟
❌ لمبی لائنیں
❌ دفاتر کے چکر
❌ وقت کا ضیاع
بس موبائل اٹھائیں اور کوڈ استعمال کریں ✅
---
🆔 شناختی کارڈ اور ذاتی م��لومات (NADRA)
📩 8000 — شناختی کارڈ کی تصدیق (CNIC Verification)
📩 668 — اپنے نام پر رجسٹرڈ سموں کی تعداد
📩 8300 — ووٹ کی معلومات اور پولنگ اسٹیشن
📩 8001 — فیملی شجرہ کی تصدیق
📩 8008 — شناختی کارڈ کی ایکسپائری ڈیٹ
📩 8005 — قریبی نادرا سینٹر کا پتہ
---
🚗 گاڑی کی تصدیق (Excise / Vehicle Verification)
📩 8149 — پنجاب گاڑی رجسٹریشن چیک
📩 8521 — اسلام آباد گاڑی رجسٹریشن
---
🪪 ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
📩 8147 — پنجاب ڈرائیونگ لائسنس
📩 6040 — سندھ ڈرائیونگ لائسنس
---
🛂 پاسپورٹ کی تصدیق
📩 9988 — پاسپورٹ بننے کی صورتحال
---
💰 مالی امداد اور صحت (Govt Schemes)
📩 8171 — بے نظیر انکم سپورٹ / احساس پروگرام
📩 8500 — صحت کارڈ کی اہلیت اور ہسپتال معلومات
📩 8123 — مفت راشن پروگرام رجسٹریشن
📩 8900 — وزیراعظم یوتھ لون پروگرام
---
📶 موبائل اور انٹرنیٹ (PTA)
📩 8484 — موبائل فون PTA تصدیق
📞 *#06# — موبائل کا IMEI نمبر
📩 667 — سم کس کے نام پر ہے؟
(سم سے MNP لکھ کر بھیجیں)
---
🚨 ہنگامی حالات اور شکایات (Emergency)
📞 15 — پولیس مدد
📞 1122 — ایمبولینس / فائر بریگیڈ
📞 130 — موٹروے پولیس
📞 1991 — سائبر کرائم / آن لائن فراڈ (FIA)
📞 1033 — اینٹی کرپشن ہیلپ لائن
---
✨ یہ معلومات ہر پاکستانی کے لیے ضروری ہیں
📌 اس پوسٹ کو Save کر لیں
📤 اپنے گھر والوں اور دوستوں کے ساتھ Share کریں
💬 Comment میں لکھیں: “Useful” یا “Saved”
ہو سکتا ہے آپ کی ایک Share
کسی کے لیے بہت بڑا مسئلہ حل کر دے 🤝
---
کاپیڈ پوسٹ
ایک ردیف ۔۔ پانچ غزلیں ۔۔۔ بشکریہ "" اُردو کلاسک "" ❤️🌷
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ایک ردیف پانچ غزلیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قابلؔ اجمیری
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تضادِ جذبات میں یہ نازک مقام آیا تو کیا کرو گے
میں رو رہا ہوں تو ہنس رہے ہو میں مسکرایا تو کیا کرو گے
مجھے تو اس درجہ وقتِ رخصت سکوں کی تلقین کر رہے ہو
مگر کچھ اپنے لئے بھی سوچا میں یاد آیا تو کیا کرو گے
کچھ اپنے دل پہ بھی زخم کھاؤ مرے لہو کی بہار کب تک
مجھے سہارا بنانے والو، میں لڑکھڑایا تو کیا کرو گے
ابھی تو تنقید ہو رہی ہے مرے مذاقِ جنوں پہ لیکن
تمہاری زلفوں کی برہمی کا سوال آیا تو کیا کرو گے
ابھی تو دامن چھڑا رہے ہو، بگڑ کے قابل سے جا رہے ہو
مگر کبھی دل کی دھڑکنوں میں شریک پایا تو کیا کرو گے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قتیل شفائی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کسی پپیہے نے , کوئی برہا کا گیت گایا تو کیا کروگے
ابھی تو پھاگن کا ہے مہینہ , جو ساون آیا تو کیا کرو گے
.
ہنسیں گی کلیاں، کھلیں گے غنچے، بچھے گی پھولوں کی سیج لیکن
کیا تھا آنے کا جس نے وعدہ ,, وہی نہ آیا تو کیا کرو گے
.
ابھی تو ہے دوپہر کا عالم , ابھی تو چھایا نہیں اندھیرا
جدا تمہارے بدن سے ہوگا , تمہارا سایہ تو کیا کرو گے
.
افق پے نظریں جما کے تم نے , کیا بھروسہ جن آہٹوں پر
ان آہٹوں سے بھی تم نے آخر , فریب کھایا تو کیا کرو گے
.
یہ مشورہ اپنے دل سے کر لو , شکستِ جام و سبو سے پہلے
تمہاری توبہ کا بادلوں نے , مذاق اڑایا تو کیا کرو گے
.
قتیل تم جس کو چاہتے ہو , چھپاؤ لاکھ اس کا نام پیارے
تمہاری سنجیدگ�� کو موسم نے , گدگدایا تو کیا کرو گے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
طاہر عدیم
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ مسکراتے تمام سائے، ہوئے پرائے تو کیا کرو گے
ہوا نے جب بھی مرے بدن کے دِیے بجھائے تو کیا کرو گے
تمہاری خواہش پہ عمر بھر کی جدائیاں بھی قبول کر لوں
مگر بتاؤ ! بغیر میرے جو رہ نہ پائے تو کیا کرو گے
وہ جن میں میرے عذاب تیرے، سراب اُبھرے یا خو��ب ڈوبے
وہ سارے لمحے تمہاری جانب پلٹ کے آئے تو کیا کرو گے
بغیر در کے کسی بھی گھر میں گھِرے ہوئے ہو یہ فرض کر لو
اور ایسے عالم میں مِل سکے نہ جو میری رائے تو کیا کرو گے
ابھی تو میرے غلاف ہاتھوں میں مطمئن ہیں پہ بعد میرے
جو آندھیوں میں چراغ اپنے یہ تھرتھرائے تو کیا کرو گے
تمہاری آنکھوں میں عکس میرا اگر نہ ہو گا تو کیسا ہو گا
سماعتوں کے شجر پہ پنچھی نہ چہچہائے تو کیا کرو گے
کرو گے کیا جو مرے بدن سے دھویں کی اِک دِن لکیر اُٹھی
لکیر سے پھر ہزار چہرے نکل کے آئے تو کیا کرو گے
وہ جن خیالوں میں رہ کے تم سے مری بھی پہچان کھو گئی ہے
انہی خیالوں کے سب مسافر ہوئے پرائے تو کیا کرو گ��
یہ سوچتے ہو چلا گیا وہ تو چھت پہ جاؤ گے کس لیے تم
کہ اب کے ساون کی بارشوں میں جو سب نہائے تو کیا کرو گے
ہے دسترس میں ابھی بھی طاہر اُٹھا کے اب اس کو پی بھی ڈالو
مشاہدوں میں ہی ہو گئی گر یہ ٹھنڈی چائے تو کیا کرو گے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پریا تابیتا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کسک رہی گر ، گنوائیں نیندیں ، نہ چین پایا تو کیا کرو گے
گئی رتوں نے مری طرح سے تمہیں رلایا تو کیا کرو گے
یہ شان، عہدہ، یہ رتبہ ،درجہ ، ترقیوں کا یہ طنطنہ سا
کسی بھی لمحے نے کر دیا گر تمہیں پرایا تو کیا کرو گے
ابھی ہیں معقول عذر سارے،جواز بھی ہیں بجا تمہارے
کبھی جو مصروف ہو کے میں نے تمہیں بھلایا تو کیا کرو گے
چراؤ نظریں ، چھڑاؤ دامن،بدل کے رستہ بڑھاؤ الجھن
تمہیں د عاؤں سے پھر بھی میں نے، خدا سے پایا ، تو کیا کرو گے
رحیم ہے وہ ، کریم ہے وہ ،وہی مسیحا ،وہی خدا ہے
اسی نے سن لیں مر ی دعائیں ، جو رحم کھایا تو کیا کرو گے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عابی مکھنوی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جو میری آنکھوں نے دیکھا لوگو !! اگر بتادوں تو کیا کرو گے
جو سُن رہے ہو وہ کچھ نہیں ہے!! میں سب سُنا دوں تو کیا کرو گے
یہ ہڈی بوٹی پہ پلنے والے !! تمھیں بھی جاں سے عزیز تر ہیں
میں اِن کے گورے نَسب کا شجرہ کہیں مِلا دوں تو کیا کرو گے
یَتیم دھرتی کے قاتلوں سے !! کوئی نہیں جو قصاص مانگے
میں اَپنے بَچوں کو دَرس دے کر ابھی لگا دوں تو کیا کرو گے
اے گونگو !! بہرو !! جیو گے کب تک زمیں کے سینے پہ بوجھ بن کے !!
میں سَارے ناگوں کے سب ٹھکانے تمھیں بتا دوں تو کیا کرو گے
یہ لکھنا پڑھنا یہ کہنا سُننا چلے گا کب تک خِرد کے مارو !!
میں اَپنی کاغذ قلم کی دُنیا ابھی جلا دوں تو کیا کرو گے
اگر طلب ہے تمھیں کہ دیکھو !! وہ پہلے قطرے کا سُولی چڑھنا !!
میں کوئے جاناں سے سُوئے مقتل !! قدم اُٹھا دوں تو کیا کرو گے
تمھاری آنکھوں میں دَم نہیں ہے !! کہ سہہ سکیں وہ کوئی سویرا !!
میں شَب کے سینے پہ مونگ دَل کے دِیا جلادوں تو کیا کرو گے
یہ سچ کا ہیضہ جسے ہوا ہے !! وہ تُم میں باقی کہاں رہا ہے
جو سو رہا ہے منافق عابی !! اُسے جگادوں تو کیا کرو گے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سینے کی پرانی سے پرانی بلغم اور کھانسی 7 دن میں جڑ سے ختم!
ان شاءاللہ
رات کو سوتے وقت کھانسی اٹھتی ہے؟
سینے میں بوجھ، گلے میں خراش، اور بار بار بلغم تھوکنا پڑتا ہے؟
لوگ پاس بیٹھنے سے کتراتے ہیں؟
سینے کی بلغم اور بلغمی کھانسی کا 2 چیزوں والا زبردست دیسی علاج
ھوالشافی!
منقہ----- 5 دانے
ثابت کالی مرچ ------ (جتنی شدید بلغم ہو، اتنی زیادہ)
بنانے اور کھانے کا طریقہ
(بالکل آسان)
منقہ کو درمیان سے چھری سے چیر کر کھولیں
اندر کے بیج نکال دیں
ہر منقہ میں 1 سے 2 ثابت کالی مرچ بھر کر بند کر دیں (زیادہ سے زیادہ 2 ہی ڈالیں)
توے پر ہلکا سا گرم کریں (بس اتنا کہ منقہ نرم ہو جائے)
گرم گرم آہستہ آہستہ چبا چبا کر کھا جائیں
اس کے بعد پورا 1 گھنٹہ پانی، چائے، دودھ کچھ نہ پی��یں
رات سونے سے پہلے یہ کریں
بس 7 دن لگاتار کریں، پھر دیکھیں کمال!
انشاءاللہ بلغم، کھانسی، گلے کی خراش، سینے کا بوجھ سب غائب!
خاص فائدے:
پرانی سے پرانی بلغم پگھل کر باہر نکل جاتی ہے
سانس کی نالییں صاف ہو جاتی ہیں
رات کو چین کی نیند آتی ہے
دمہ، دائمی کھانسی میں بھی زبردست آرام
احتیاط:
بچوں کو آدھی مقدار دیں
#المدينة_المنورة.
#المسجد_النبوي_ال��ريف.
تصويرٌ حيٌّ للمدينة المنورة، في حقبة بداية الثمانينيات الهجرية = الستينيات الميلادية، وتظهرُ فيه المساجد النبوية، والتاريخية، مثل: مسجد قباء، ومسجد الغمامة، والمساجد السبعة، ومسجد سيد الشهداء في حضن جبل أُحُد المبارك، ودُرة تاج المساجد المدنيَّة، وأجلّها: المسجد النبوي الشريف، بقبته الخضراء الزاهية، وحصوته الأولى، وأبوابه الرئيسة، ومنها: باب السلام، والباب المجيدي، والدور والساحات المحيطة بهما..ويصاحب التصوير، صوت المؤذن الشهير: عبدالعزيز بخاري(ت 1428هـ) -رحمه الله رحمةً واسعة- أحد أشهر مؤذني المسجد النبوي الشريف، في تلك المدة، وما بعدها..
@MuhammaddNawaz @C0b1ra کیا تمہیں اپن�� ملک سے فحاشی اور بے حیائی کی بو نہیں آتی۔ کیا تمہیں ہر ادارے میں رشوت آور سفارش نظر نہیں آتی۔ کیا تمہیں فحاشی کے اڈے قانونی سرپرستی میں نظر نہیں آتے۔ تم اندھے اور قوم پرست ہو بس
@C0b1ra کاش یہ ی��ودیوں اور قادیانیوں کا ہی دشمن ہوتا لیکن یہ تو ان کا کتا ہے جس کے دور میں مسلمانوں کو شہید کیا گیا اور یہودیوں اور قادیانیوں کو خوش کیا گیا۔ یہ تو کہتا تھا جو آئین کو نہیں مانتا میں اس کو پاکستانی نہیں مانتا ۔کیا قادیانیوں سے آئین منوا لیا؟؟یہ ایک سور ہے بس
@Markhor_101 ہمیں بھی پتہ ہے ہم پر ظالم لوگ اور یہودیوں کے کتے حکمران بنے بیٹھے ہیں۔ انصاف اسلام اور مسلمانوں سے اگر تمہارا کوئی تعلق ہوتا تو کسی اسلامی جرنیل کی مثال بھی دے سکتے تھے