اگر آپ زندگی میں واقعی کچھ خاص اور اہم اور کچھ بڑا کرنا چاہتے ہیں،
تو آپ اکیلے کچھ نہیں کر سکتے۔
آپ کی بہترین ٹیم آپ کے مخلص دوست اور آپ کے بہن بھائی ہیں۔
آپ جو ہیں وہی رہیں اور جو محسوس کرتے ہیں وہی کریں،
اپنی زندگی کے فاصلے خود کریں،
لوگ آپ کے بارے میں کیا سوچتے ہیں کچھ فرق نہیں پڑتا
آپ اپنے بارے میں کیا سوچتے ہیں اس سے آپ کی زندگی پر فرق پڑتا ہے
رَبَّنَا ظَلَمْنَاۤ اَنْفُسَنَا١ٚ وَ اِنْ لَّمْ تَغْفِرْ لَنَا وَ تَرْحَمْنَا لَنَكُوْنَنَّ مِنَ الْخٰسِرِیْنَ
اے رب، ہم نے اپنے اوپر ستم کیا، اب اگر تو نے ہم سے در گزر نہ فرمایا اور رحم نہ کیا تو یقیناً ہم تباہ ہو جائیں گے
اِنَّ الَّذِيۡنَ كَفَرُوۡا بَعۡدَ اِيۡمَانِهِمۡ ثُمَّ ازۡدَادُوۡا كُفۡرًا لَّنۡ تُقۡبَلَ تَوۡبَتُهُمۡۚ وَاُولٰٓئِكَ هُمُ الضَّآ لُّوۡنَ ۞
جو لوگ ایمان لانے کے بعد کافر ہو گئے پھر کفر میں بڑھتے گئے ایسوں کی توبہ ہرگز قبول نہ ہوگی اور یہ لوگ گمراہ ہیں