رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا وہ آدمی ذلیل ہو، خوار ہو، رسوا ہو۔ صحابہ نے عرض کیا اللہ کے رسول کون؟ آپ نے فرمایا: جس نے اپنے والدین یا ان میں سے کسی ایک کو بڑھاپے کی حالت میںپایا اور پھر (ان کی خدمت نہ کرکے)آگ میں چلا گیا
الأدب المفرد : ٢١ - صحیح مسلم ٢٥٥١
*اللَّهُمَّ زَيِّنَّا بِزِينَةِ الْإِيمَانِ وَاجْعَلْنَا هُدَاةً مُهْتَدِينَ*
اے اللہ ہم کو ایمان کی زینت سے مزین فرما اور ہم کو ان میں شامل کر جو ہدایت دکھاتے اور ہدایت پانے والے ہیں
سنن نسائی - 1306
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یقیناً اللہ تعالیٰ اپنے بندے سے خوش ہوتا ہے جب وہ یہ کلمات کہتا ہے:
*لَا إِلَه إِلَا أَنْتَ، إِنِّي قَد ظَلَمْتُ نَفَسِي، فَاغْفِرْ لِي ذُنُوبِي، إِنَّه لَا يَغْفِرُ الذَّنُوبَ إِلاَّ أَنْتَ،*
”تیرے علاوہ کوئی سچا معبود نہیں ۔یقیناً میں نے خود پر ظلم کیا، میرے گناہوں کو معاف کر دے، کیوں کہ گناہوں کو تیرے علاوہ کوئی معاف نہیں کر سکتا“
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے :میرے بندے کو معلوم ہوگیا کہ اس کا ایک رب ہے جو معاف بھی کر سکتا ہے اور سزا بھی دے سکتا ہے
السلسلہ الصحیحۃ - 2812
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
“لوگوں پر ایک ایسا زمانہ آئے گا کہ ان میں اپنے دین پر صبر کرنے والا آدمی ایسا ہو گا جیسے ہاتھ میں چنگاری پکڑنے والا“ ۔
(جامع ترمذی،۲۲۶۰)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جنت میں ایسے کمرے ( بالاخانے) ہیں جن کا باہر حصہ اندر سے اور اندر کا حصہ باہر سے نظر آئے گا، ( یہ سن کر ) ایک اعرابی نے کھڑے ہو کر عرض کیا: اللہ کے رسول! کس کے لیے ہیں؟ آپ نے فرمایا جو اچھی طرح بات کرے، کھانا کھلائے، خوب روزہ رکھے اور اللہ کی رضا کے لیے رات میں نماز پڑھے جب کہ لوگ سوئے ہوں۔
جامہ ترمیزی ، جلد ١ ، ٢٠٤٨-حسن
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
”مومن کو کوئی کانٹا بھی چبھتا ہے، یا اس سے بھی کم کوئی تکلیف پہنچتی ہے تو اللہ تعالیٰ اس کی وجہ سے اس کا ایک درجہ بلند اور اس کے بدلے اس کا ایک گناہ معاف کر دیتا ہے“۔
(جامع ترمذی، ۹۶۵)
جِس دیس سے ماؤں بہنوں کو
اغیار اٹھا کر لے جائیں،
جِس دیس سے قاتل غُنڈوں کو
اشراف چُھڑا کر لے جائیں،
جِس دیس کی کوٹ کچہری میں
انصاف ٹکوں پر بِکتا ہو،
جِس دیس کا مُنشی قاضی بھی
مُجرم سے پوچھ کے لِِکھتا ہو،
میری پیاری اماں، اس سے زیادہ فخر کی بات کیا ہو سکتی ہے۔ آپ ہی کی جیل میں ہونا میرے لیے اعزاز کی بات ہے۔ آپ کو دیکھے بغیر بھی، میں آپ کی محبت اور تحفظ، اور آپ کی شفیق چھاؤں کو اپنے اوپر محسوس کرتا ہوں ۔یا اللہ، میرے والدین اور پورے خاندان کی حفاظت فرما، ہمیں صبرِ جمیل عطا فرما اور ہمیں کبھی اکیلا نہ چھوڑ۔ حَسْبُنَا اللّٰهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ، بیرسٹر حسان خان نیازی کا جیل سے پیغام
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
"دو نشئی جا رہے تھے، کسی نے کہا کہ کپڑے بدل لو، بہت بدبو آ رہی ہے تو دونوں نے آپس میں بدل لیے۔ ہمارے ملک میں حکومتیں بدلنے کا معاملہ بھی کچھ ایسا ہی ہے۔۔۔ چہرے بدل جاتے ہیں، بدبو وہی رہتی ہے۔" خالد انعم
@khaledanam1
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
عمران خان کو ہمارے دلوں نے اپنا لیڈر مانا ہے۔ آپ اسمبلیوں میں بیٹھے چند سو لوگوں کو خرید سکتے ہیں، مگر بائیس کروڑ عوام کے دلوں کو نہیں خرید سکتے۔ دلوں پر حکمرانی طاقت سے نہیں، محبت اور اعتماد سے ہوتی ہے۔ ❤️
فوجی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنے کی فہرست!
**کھانے اور مشروبات**
فوجی جوس
فوجی دودھ
فوجی یوگٹ
فوجی کارن فلیکس
فوجی میوزلی
فوجی اوٹس
فوجی ساسیجز
فوجی برگرز
فوجی میٹ بالز
فوجی کوکنگ آئل
فوجی گھی
آٹا چکی وہیٹ فلور
فوجی فریش اینڈ فریز (ایف این ایف)
فوجی سیریلز
فوجی میٹ
نورپور مصنوعات
خلافت بیوریجز
**بینکنگ اور فنانس**
عسکری بینک
عسکری اسلامی بینک
عسکری سیکیورٹیز
عسکری جنرل انشورنس
عسکری لائف ایشورنس
فوجی فاؤنڈیشن
شاہین انشورنس
عسکری کمرشل بینک
**سیمنٹ اور تعمیرات**
فوجی سیمنٹ
عسکری سیمنٹ
ایف ڈبلیو او کنسٹرکشن سروسز
ایف ڈبلیو او انفراسٹرکچر ڈیولپمنٹ
این ایل سی لاجسٹکس سروسز
این ایل سی ٹرانسپورٹیشن سروسز
فوجی فاؤنڈیشن کی کنسٹرکشن سروسز
عسکری کنسٹرکشن سروسز
**انرجی اور ایندھن**
فوجی آئل ٹرمینل اینڈ ڈسٹری بیوشن کمپنی
فوجی فرٹیلائزر کمپنی (ایف ایف سی)
فوجی فرٹیلائزر بن قاسم (ایف ایف بی ایل)
سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل)
سوئی سدرن گیس کمپنی لمیٹڈ (ایس ایس جی سی ایل)
**ہیلتھ کیئر**
فوجی فاؤنڈیشن ہسپتال
آرمڈ فورسز انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (اے ایف آئی سی)
آرمڈ فورسز انسٹی ٹیوٹ آف ری ہیبلیٹیشن میڈیسن (اے ایف آئی آر ایم)
فوجی فاؤنڈیشن کی میڈیکل سروسز
عسکری میڈیکل سروسز
**مینوفیکچرنگ**
پاکستان آرڈننس فیکٹریز (پی او ایف)
فوجی آٹوموبائلز
فوجی سیریلز
فوجی میٹ
فوجی فرٹیلائزر کمپنی (ایف ایف سی)
فوجی فرٹیلائزر بن قاسم (ایف ایف بی ایل)
عسکری سیمنٹ
عسکری کیبلز
**میڈیا اور ٹیلی کمیونیکیشنز**
ایف ایم-۹۱ ریڈیو چینل
فوجی فاؤنڈیشن کا کیبل نیٹ ورک
ایس سی او (سپیشل کمیونیکیشنز آرگنائزیشن)
عسکری ٹیلی کمیونیکیشن سروسز
فوجی ٹیلی کمیونیکیشن سروسز
**ریئل اسٹیٹ اور ہاؤسنگ**
ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی (ڈی ایچ اے)
فوجی فاؤنڈیشن کی ہاؤسنگ اسکیمز
عسکری ہاؤسنگ اسکیمز
ایف ڈبلیو او کی ہاؤسنگ اسکیمز
**ریٹیل اور کنزیومر گڈز**
فوجی شاپنگ مال
عسکری شاپنگ مال
فوجی فاؤنڈیشن کے سپر مارکیٹس
عسکری سپر مارکیٹس
فوجی ریٹیل سروسز
**ٹیکسٹائلز اور اپیرل**
فوجی ٹیکسٹائل ملز
عسکری ٹیکسٹائل ملز
فوجی اپیرل
عسکری اپیرل
فوجی فیبرکس
**ٹرانسپورٹیشن اور لاجسٹکس**
نیشنل لاجسٹکس سیل (این ایل سی)
فوجی ٹرانسپورٹ سروسز
عسکری ٹرانسپورٹ سروسز
ایف ڈبلیو او کی ٹرانسپورٹیشن سروسز
پاکستان ریلویز (پی آر)
**دیگر**
فوجی فاؤنڈیشن کا ایجوکیشن سسٹم
فوجی فاؤنڈیشن کی ویلفیئر سروسز
عسکری ویلفیئر سروسز
فوجی فاؤنڈیشن کی اسپورٹس سروسز
عسکری اسپورٹس سروسز
پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز
#BoycottFaujiProducts
#FascismUnderAsimLaw
میں 37 سال جیل نہیں گیا مگر ایک سال ہوا جماعت اسلامی چھوڑے 2 بار اسرائیل اور 3 بار اسرائیل نوازوں کی جیل جا چکا ہوں۔
جماعت اسلامی اسٹیبلشمنٹ کی جماعت ہے اس سے بڑا کوئی ثبوت نہیں۔