مولانا اسحاق مرحوم کو اللّه غریق رحمت کرے۔
مولانا صاحب امام حسینٔ کی جرات، دلیری اور دین اسلام کیلئے سرانجام کی گئی خدمات پر جب بھی بات کرتے ہیں، کمال گفتگو کرتے ہیں۔
اللٰ٘ھم صل علٰی مُحَمَّدٍ و علیٰ آلِ مُحَمَّد 🫶
🇵🇰🇮🇱 A peace negotiation in Switzerland allegedly came within inches of becoming an international assassination crisis.
Geopolitical analyst Pepe Escobar claims Pakistani military intelligence intercepted a Mossad plan to assassinate Army Chief Asim Munir during the talks, then sent Israel a message with zero room for creative interpretation.
"If you touch our delegation, we're going to wipe you off the map, period."
This one never made the headlines. Now you know why.
@RealPepeEscobar
@DurraniViews After the robbery of 8th Feb election..must admire your courage to lead the voters to raise this issue ..thank you for your bravery, gallantry , and thank you for your valuable lesson . lord Bailish
غیرت مند باپ کی غیرت مند بیٹی.....❤️
جہاں پر تحریک انصاف کا ترجمان شیخ وقاص اسٹیبلشمنٹ کے کہنے پر پشاور میں سرکاری روٹیاں توڑ رہا ہے عین اسی وقت سائرہ بانو یزید کو للکار رہی ہے
آج وزیر اعظم نے گوشت مارکیٹ کا دورہ کیا:
انتہائی صاف و شفاف مارکیٹ میں چہل قدمی کرتے ہوئے وزیراعظم ایک قصائی کے پاس جاکر کھڑے ہوئے اور ان سے بات چیت کے بعد ان کے پاس موجود صاف و شفاف گوشت دیکھ کر تعریف کی اور پوچھا گوشت تو خوب بکتا ہوگا؟
قصائی: گوشت تو واقعی اچھا ہے لیکن آج ابھی تک صبح سے ایک کلو بھی فروخت نہیں ہوا۔
وزیراعظم: فروخت نہ ہونے کی کیا وجہ ہے؟
قصائی: کیونکہ آپ کے آنے کے سبب خریداروں کو مارکیٹ آنے ہی نہیں دیا گیا۔
وزیراعظم: اوہو پھر تو میں چار کلو خرید لوں گا۔
قصائی: میں آپ کو گوشت نہیں دے سکتا۔
وزیراعظم: کیوں؟
قصائی: کیونکہ آپ کی حفاظت کے لئے ہم سے چھریاں لے لی گئی ہیں۔
وزیراعظم: تو تم بغیر کاٹے بھی مجھے دے سکتے ہو۔
قصائی: نہیں میں نہیں دے سکتا۔
وزیراعظم: کیوں؟
قصائی: کیونکہ میں سیکیورٹی ادارے کا آفیسر ہوں، قصائی نہیں۔
وزیراعظم (غصے سے): جاؤ فوری طور پر اپنے سینئر آفیسر کو بلا کر لاؤ۔
قصائی: سوری سر ایسا نہیں ہو سکتا۔
وزیراعظم: کیوں؟
قصائی: کیونکہ سامنے والی دوکان پر وہ مچھلی فروش بن کر کھڑے ہیں۔
😁