کوٹلی کے غیور عوام نے پاکستان پیپلز پارٹی کے حق میں اپنا فیصلہ سنا دیا۔ ہر جانب پارٹی پرچم کی بہار اس بات کی گواہی ہے کہ 27 جولائی کو آزاد جموں و کشمیر میں صرف تیر چلے گا۔
@BBhuttoZardari#KotliMeinTeerChaleyGa#کوٹلی_میں_تیرچلےگا
پاکستان پیپلز پارٹی کی بنیاد ہی مسئلۂ کشمیر پر رکھی گئی تھی۔ قائدِ عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو سے لے کر آج تک، کشمیر کاز کا دفاع ہماری جدوجہد کا بنیادی حصہ رہا ہے۔
میری گزشتہ انتخابی مہم سے بھی یہی مؤقف رہا ہے کہ کشمیر کاز کو کسی بھی قسم کا نقصان پہنچائے بغیر، کشمیری عوام کو مزید حقوق دیئے جائیں۔
ہم سمجھتے ہیں کہ کشمیری عوام کے مسائل کا حل تصادم میں نہیں بلکہ مکالمے، آئینی حقوق، باہمی اعتماد اور عوامی خدمت میں ہے۔
@BBhuttoZardari
امیدوار پاکستان پیپلز پارٹی برائے حلقہ ایل اے 13 آزاد جموں کشمیر اسمبلی ولید انقلابی کوٹلی میں جلسہ عام سے خطاب کررہے ہیں۔
#KotliMeinTeerChaleyGa#کوٹلی_میں_تیرچلےگا
“پہلا قدم حالات کو معمول پر لانا اور اعتماد بحال کرنا ہے۔”
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ Truth and Reconciliation Commission کا مقصد تمام فریقین کے درمیان ایسا قابلِ اعتماد فورم قائم کرنا ہے جہاں حقائق سامنے آئیں، قانون صرف اُن افراد پر لاگو ہو جو جرم میں ملوث ہوں، اور کسی بے گناہ کو سزا نہ ملے۔
انہوں نے تجویز دی کہ اگر تمام فریقین اس کمیشن پر متفق ہوں تو احتجاج کرنے والے بھی اپنا احتجاج مؤخر کریں اور وفاقی حکومت بھی مزید کارروائی روک دے، تاکہ آزاد کشمیر میں معمول کی زندگی بحال ہو اور تمام مسائل کا حل میرٹ، مکالمے اور باہمی اعتماد کے ذریعے تلاش کیا جا سکے۔
@BBhuttoZardari
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ایک سنجیدہ، باصلاحیت اور دوراندیش سیاستدان ہیں۔ وہ ہمیشہ حقائق اور عوامی مفاد کی بات کرتے ہیں۔ گلگت بلتستان میں حکومت کا قیام ان کی کامیاب قیادت اور سیاسی بصیرت کا ثبوت ہے۔
اگر ریاستِ پاکستان ایران اور امریکہ کے درمیان امن قائم کر سکتی ہے، اور آبنائے ہرمز کو کھلوا سکتی ہے، تو میری ریاستِ پاکستان سے گزارش ہے کہ میرا کشمیر بند پڑا ہے، اسے بھی کھولیں۔
@BBhuttoZardari
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سابق وفاقی وزیر برائے امور کشمیر قمر زمان کائرہ اور پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات ندیم افضل چن نے زرداری ہاؤس میں ملاقات کی جس میں آزاد جموں و کشمیر کی انتخابی مہم کے سلسلے میں بات چیت ہوئی۔
@BBhuttoZardari@NadeemAfzalChan@QamarKairaPPP
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے بلوچستان کے وزیراعلی سرفراز بگٹی کی زرداری ہاؤس میں ملاقات
اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو بلوچستان کے وزیراعلی سرفراز بگٹی نے صوبے کی انتظامی اور سیاسی صورت حال سے آگاہ کیا
اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو بلوچستان کے وزیراعلی سرفراز بگٹی نے صوبے میں دہشت گردی کی حالیہ صورت حال پر بھی بریفنگ دی
اسلام آباد: زیارت سانحے کے لواحقین کی دلجوئی اور ان کے مطالبات کی تکمیل میں اپنا بھرپور کردار ادا کیا ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو وزیراعلی بلوچستان کی بریفنگ
اسلام آباد: زیارت سانحے کی تحقیقات کے لئے لواحقین کے مطالبے پر جوڈیشل کمیشن قائم کردیا ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو وزیراعلی بلوچستان کی بریفنگ
اسلام آباد: بلوچستان میں قیام امن کے حوالے سے عنقریب آل پارٹیز کانفرنس بلائی جائے گی، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو وزیراعلی بلوچستان کی بریفنگ
اسلام آباد: بلوچستان میں ہونے والی آل پارٹیز کانفرنس میں وہ جماعتیں بھی شامل ہوں گی جو پارلیمان سے باہر ہیں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو وزیراعلی بلوچستان کی بریفنگ
اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے دہشت گردی کی حالیہ لہر میں فوج، ایف سی اور پولیس کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا
اسلام آباد: دہشت گردی کے حالیہ سانحات میں شہید ہونے والے افراد کے لواحقین کے درد کو محسوس کرسکتا ہوں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا سرفراز بگٹی سے مکالمہ
اسلام آباد: زیارت سانحے کے لواحقین کے درد کا مداوا اور مذاکراتی عمل کو کامیاب بنانے کے لئے آپ نے مثبت کردار ادا کیا، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سرفراز بگٹی سے بات چیت
اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مذاکراتی عمل کو کامیاب بنانے میں اپنا کردار ادا کرنے والی اپوزیشن کی جماعتوں کا شکریہ ادا کیا
اسلام آباد: بلوچستان کے سیاسی مسائل کا واحد حل مذاکرات ہیں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی سیاسی جماعتوں کے ساتھ سیاسی ڈائیلاگ پر یقین رکھتی ہے چاہے وہ جماعتیں اقتدار میں ہوں یا حزب اختلاف میں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
اسلام آباد: دہشت گردی کے حوالے سے پاکستان پیپلزپارٹی کا مؤقف پہلے دن سے واضح ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
اسلام آباد: ہم دہشت گردی کے خلاف سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی طرح کھڑے رہیں گے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari@PakSarfrazbugti
نئی نسل کا نیا عہد، بااختیار آزاد جموں و کشمیر
وعدوں سے حقیقت تک کا سفر ہم نے نبھائیں پہلے بھی آپ سے کئے ہوئے وعدے۔ آئینی تحفظ، عوامی شناخت، معاشی استحکام، حق حاکمیت اور حق ملکیت دے کر ایک مضبوط اور بااختیار نظام کی بنیاد۔
27 جولائی کو پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدواروں کو تیر کے نشان پر مہر لگا کر کامیاب کریں اور ایک مضبوط، بااختیار آئینی آزاد جموں و کشمیر کی بنیاد رکھیں۔
#VoteForTeer
#آزاد_کشمیر_کا_نشان_تیر
نئی نسل کا نیا عہد، بااختیار آزاد جموں و کشمیر
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری 19 جولائی کو کوٹلی میں پاکستان پیپلز پارٹی کے عظیم الشان جلسۂ عام سے خطاب کریں گے۔
#VoteForTeer
#آزاد_کشمیر_کا_نشان_تیر#کوٹلی_میں_تیرچلےگا
خاتون اول اور رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری، شہید میر شاہنواز بھٹو کی صاحبزادی سسی بھٹو کے ہمراہ شہید میر شاہنواز بھٹو کے 41ویں یوم شہادت کے موقع پر نوڈیرو ہاؤس میں ہونے والی قرآن خوانی میں شریک ہیں۔
@AseefaBZ
نئی نسل کا نیا عہد، بااختیار آزاد جموں و کشمیر
قدرتی وسائل سے مالا مال آزاد جموں و کشمیر اب اپنی تقدیر خود لکھے گا۔ سیاحت، معدنی وسائل اور قدرتی حسن کو بروئے کار لا کر روزگار، سرمایہ کاری اور معاشی خوشحالی کے نئے دروازے کھولے جائیں گے۔
27 جولائی کو پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدواروں کو تیر کے نشان پر مہر لگا کر کامیاب کریں اور ایک بااختیار اور خوشحال آزاد جموں و کشمیر کی بنیاد مضبوط کریں۔
#VoteForTeer
#آزاد_کشمیر_کا_نشان_تیر
صدر و رکن صوبائی اسمبلی حلقہ پی ایس 112 محمد آصف موسیٰ نے پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے زیرِ اہتمام شہید شاہنواز بھٹو کی 41 ویں برسی کے موقع پر پیپلز سیکریٹریٹ کراچی میں قرآن خوانی اور دعائیہ کی تقریب میں شرکت۔
#AsifMoosa#PPP#PakistanPeoplesParty#PS112#BaldiaTown #Karachi