طَلَبُ العِلمِ فَريضَةٌ عَلى كُلِّ مُسلِم (الحدیث)
"علم کی طلب ہر مسلمان ہر فرض ہے"
Admission Guidance Campaign 2023
اقبال سرکل (RFC Sharqi)
#JamiatForStudents#Bhimber
طَلَبُ العِلمِ فَريضَةٌ عَلى كُلِّ مُسلِم (الحدیث)
"علم کی طلب ہر مسلمان ہر فرض ہے"
Admission Guidance Campaign 2023 Day: 1 :-RFC Gharbi (Abu Huraira Circle)
#JamiatForStudents#Bhimber
تمام مسلمانوں کو عید الفطر مبارک ہو ۔
اللّٰہ ہماری کی گئی عبادات کو قبول فرمائے ۔
رمضان المبارک میں کی گئی نیکیوں پر استقامت عطا فرمائے اور زندگی میں دوبارہ رمضان المبارک کی سعادتیں نصیب فرمائے آمین
#Eidulfitar
اسلامی جمعیت طلبہ حلقہ دعورہ کے زیر اہتمام کارکنان کے لیے افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا ۔ ناظم مقام برادر شیرعلی نے خصوصی شرکت کی اور شرکاء سے خطاب کیا ۔
#ramadan2023
موقع پر نظریہ لا الہ کو تقویت دینا ہی تمام مسائل کا حل اور انسانی فلاح راستہ ہے۔
اسی نسبت سے اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان نے تجدیدِ فکر کے لیے مندرجہ ذیل شعر کو سلوگن کے طور پر منتخب کیا ہے:
یہ دیس جگمگائے گا، نور لا الہ سے
#75yearsofjamiat
انسانی زندگی کا وجود نظریہ لا الہ الا اللہ کے گرد گھومتا ہے۔ لا الہ الا اللہ وہی نظریہ ہے جو زندگی کو صحیح سمت اور رستہ دکھاتا ہے۔ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان، پاکستان بھر کے نوجوانوں کو اسی نظریہ کی دعوت دیتی ہے۔وجود پاکستان بھی لا الہ کی بنیاد پر ہے۔اس سال نئی قیادت کے چناؤ کے
" تقسیم کار برائے سیشن 2023-24 "
اللہ تعالٰی ذمہ داران کو استقامت ، ہمت و جرات عطا فرمائیں اور ذمہ داریوں کو احسن طریقے سے ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائیں (آمین)
#Team#bhimber#Jamiat
اسلامی جمعیت طلبہ اقبال یونٹ بھمبر کے زیر اہتمام حیاء سیمینار کا اہتمام کیا گیا ۔ معتمد مقام برادر انس عبداللہ نے خصوصی شرکت کی اور طلبہ سے خطاب کیا۔
#HayaDay#JamiatPK
اسلامی جمعیت طلبہ مسٹ بھمبر کیمپس کے زیر اہتمام 14 فروری حیاء ڈے کی مناسبت سے پروگرام کا انعقاد کیا گیا ۔ ناظم کیمپس برادر عتیق جرال اور صدر بزم روشنی بھمبر سعد ریاض نے خصوصی شرکت کی اور طلبہ سے خطاب کیا ۔
#HayaDay
Islami Jamiat -e- Talaba Pakistan is observing 14 February as Haya day throughout the country. Muslim students must be conscious and proactive to preserve the tenets of Islam, and alien ideas of liberality must be thwarted. Our message is to be a proud Islamist in this age of
ناظم مقام نے اراکین اسلامی جمعیت طلبہ بھمبر سے مشاورت کے بعد حافظ محمد انس عبداللہ کو سیشن 2023/24 کے لیے معتمد مقام مقرر کیا ہے (دعائے استقامت)
#jamiatpk
اراکین اسلامی جمعیت طلبہ بھمبر نے سیشن 24-2023 کے لیے برادر شیر علی کو ناظم مقام منتخب کیا ہے۔ اللّٰہ تعالیٰ راہِ حق میں استقامت عطا فرمائے آمین
#jamiatpk