ہمارے لئے کس قدر بدنامی کی بات ہے کہ پیر حق خطیب جیسے شعبدہ بازوں کی ویڈیوز سعودی عرب کے وزراء بھی پوسٹ کر رہے ہیں، ویڈیو کے نیچے کمنٹس کا ترجمہ پڑھیں تو اندازہ ہوتا ہے کہ لوگ کیسے اِن صاحب کا تمسخر اُڑا رہے ہیں۔
میں نے انہیں بے نقاب کرنے کا سلسلہ شروع کیا ہے۔ دعا کیجئے گا۔
کہاں گئی تمھاری بہادری ۔۔؟
دنیا بہت آگے کا سوچ رہی اور ہم ابی تک وہاں ہیں ۔۔
کس کو خاموش کروانا ہے اور کس کو مزے کروانے ہیں ۔۔
#پی_ٹی_آئی_جھنڈا_لگاؤ_مہم
9 مئی کے واقعات پر ابھی تک رو رہے اور دنیا کو یہ بتا رہے کہ بہت ظلم ہوا ۔۔۔
یہاں سوال یہ ہے کے عقل کے اندھو تم لوگوں میں اتنی طاقت نہیں کہ تم لوگ چند ہزار لوگوں کو روک سکو ؟
#پی_ٹی_آئی_جھنڈا_لگاؤ_مہم
اک عجب دور دورا ہے
میرے ملک کا ہر طاقتور فرعون،لٹیرا ہے
یہاں بستے ہیں اندھے،گُنگے،بہرے
یے شھر ہے وہشی لٹیروں کا
اندہوں کا، گونگوں کا، بہروں کا۔
یا الٰہی ۔۔۔!!! میرے مُلک پہ اپنا رحم فرما آمین 💔😭😭😭
#Balochistan