اسلام عليكم 💖
اگر آپ ٹویٹر پر اسلام،پاکستان
اور حقیقی آزادی کی خاطر
عمران احمد خان نیازی کا ساتھ
دینا چاہتے ہیں تو میں
آپ کو ٹویٹر ٹرینڈنگ ٹیم
@TeamPakRising
میں شامل ہونے کی دعوت دیتی ہوں۔
کمنٹ میں " Yes " لکھ کر رپلائی کریں ۔
@its_murty#عمران_خان_کی_جان_کو_خطرہ
دیکھئے ڈرامہ سیریل "میرے رانجھنا" کی قسط نمبر 30 کا پرومو۔
ڈرامہ سیریل "میرے رانجھنا"دیکھئے ہرپیر سے جمعرات کی رات 9 بجے صرف گرین ٹی وی انٹرٹینمنٹ پر۔
#GreenTV#MerayRanjhna
دیکھئے ڈرامہ سیریل "پسِ دیوار" کی قسط نمبر 23 کا پرومو۔
ڈرامہ سیریل "پسِ دیوار" دیکھئے ہرجمعرات اور جمعہ کی رات 8 بجے صرف گرین ٹی وی انٹرٹینمنٹ پر۔
#GreenTV#PaseDeewar
💖*🌹السلام و علیکم🌹*💖
💖🌸صباح_الخیر🦋
💖زندگی کی ایک اور خوشبودار صبح مبارک💖زندگی بہت مختصرہے💖
💝ہر رات کا سویرا ضرور ہوتاہے
مگرہر سونےوالے کی صبح نہیں ہوتی💖
💖 اپنی مختصرزندگی کولوگوں میں خوشیاں 💖بانٹتے گزاریں.؟ #النصر💖
#退職官僚#یو_نہى
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
#درود_وسلام
یا رب العالمین ہمیں اپنے حکموں اور پیارے آقاﷺ️ کی نیک ،پاکیزہ طریقوں کے مطابق زندگی گزارنے والا بنا دیں ہماری زندگی ایمان پہ اور ایمان پر ہی اس زندگی کا خاتمہ فرمانا
آمین یا رب العالمین
1
﷽
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
#درودوسلام_کی_فضیلت
درود شریف پڑھنا اور اس کی دعوت دینا ہر کسی کے نصیب میں نہیں ہوتا یہ تو نصیب والوں کا حصّہ ہوتا ہے یہ وہ وظیفہ ہے جس کا حکم خود خالق کائنات نے قرآن پاک میں ارشاد فرمایا ہے
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
#سرمایہ_زیست
@A_NA_B
Imagine someone giving you pieces of your loved ones in a bag instead of their body. Can we imagine the pain?? NO!! But they're experiencing it in GAZA 2024
🇵🇸
💔