سچ جان کر جیؤ
مئی کے مہینے میں میاں محمد نواز شریف صاحب اور میاں محمد شہباز شریف صاحب نے پاکستان سے وفاداری کا ثبوت دیا ہے
عمران نیازی نے نو مئی کر کے پاکستان سے غداری کا ثبوت دیا ہے
اس لیے ہم عمران نیازی کو یہودی ایجنٹ کہتے ہیں
اس حقیقت کو کوئی نہیں جھٹلا سکتا
وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف ایک پرعزم، ویژنری اور ذہین لیڈر
خوبصورت انداز اور مضبوط قیادت کے ساتھ پنجاب کو ترقی کی نئی راہوں پر لے جا رہی ہیں۔
عوامی خدمت اور جدید وژن کا شاندار امتزاج 🦁💚👑