میں نے شریف خاندان کو ہمیشہ نمازی اور پرہیزگار پایا ، نواز شریف جب وزیراعلیٰ پنجاب بنے تو گورنر ہاؤس تشریف لائے تو میں نے انہیں جائےِنماز دیا تو انہوں نے سڑک پر نماز پڑھی, نوازشریف کی والدہ غریبوں سے بہت ہمدردی کیا کرتی تھی۔
@MaryamNSharif
@MaryamNSharif@MaryamNSharif میڈم، ایک اسکین سے سیکیورٹی والا کانسیپٹ شاندار ہے۔
سیف سٹی کنٹرول روم سے ڈائریکٹ لنک + ایمرجنسی 15 انٹیگریشن سے ریسپانس ٹائم صفر ہو جائے گا۔
ڈیجیٹل پنجاب واقعی محفوظ پنجاب بن رہا ہے۔
Following my resolve for a Digital and Safe Punjab, we are introducing the QR Panic Button across public transport, including buses, rickshaws and taxis.
The safety of women, girls, children, senior citizens and every commuter remains my top priority. With a simple scan, passengers can instantly verify vehicle and driver details, share their live location with family members, and connect with Emergency-15 through voice call, video call or live chat in any emergency.
The system automatically shares the passenger’s live location and vehicle information with the Safe City Control Room, enabling real-time monitoring and rapid police response through the Safe Cities network.
Vehicle owners and drivers can obtain the QR Panic Button free of cost through the PSCA website & App.
Developed through @PSCAsafecities indigenous innovation and integrated with Punjab’s Safe Cities and Emergency 15 systems, this initiative transforms every public transport vehicle into a connected safety point, making help just one scan away.
#DigitalPunjab #SafePunjab
وزیراعلیٰ مریم نواز کے پنجاب میں ورثہ بچاؤ مہم
160 ہیریٹیج سائٹس کی میپنگ مکمل، 96 کی بحالی جاری۔ مریم اورنگزیب کے مطابق اب وسائل بھی ہیں اور پلاننگ بھی۔
تاریخ محفوظ ہو گی تو سیاحت بھی بڑھے گی
@MaryamNSharif@Marriyum_A
@CMComplaintCell@MaryamNSharif سرگودھا کھلی کچہری کا اقدام قابلِ تحسین ہے۔
چیئرپرسن شکایت سیل صائمہ فاروق صاحبہ کی سربراہی میں عوامی مسائل موقع پر حل ہونا پنجاب حکومت کی عوام دوستی کا ثبوت ہے۔
وزیراعلیٰ مریم نواز کے ویژن کے تحت "ہر مسئلہ حل" کا نعرہ عملی شکل لے رہا ہے۔
سرگودھا کھلی کچہری اپڈیٹ
6 جون 2026
پولیس ڈیپارٹمنٹ
چیئرپرسن شکایت سیل صائمہ فاروق کی سربراہی میں منعقد ہونے والی کھلی کچہری میں موجود شکایت کنندگان کی جانب سے ان کے مسائل حل ہونے کے بعد اظہارِ رائے۔
Chief Minister's Complaint Cell
ہو گا ہر مسئلہ حل!
@MaryamNSharif@SaimaFarooq@govtofpunjabpk
#maryamnawaz #punjab #complaint #gov #foryou
مریم نواز کے پنجاب میں خواتین خودمختار!
صرف 2 سال میں 2500 خواتین نے ٹیکسٹائل ٹریننگ مکمل کی۔ 773 خواتین کو ٹریننگ ختم ہوتے ہی نوکری مل گئی۔
وزیراعلیٰ مریم نواز کا ویژن: ہر بیٹی ہنر مند، ہر بیٹی بااختیار
@MaryamNSharif
خون نہیں مل رہا؟ گھبرائیں نہیں
پنجاب پولیس کا بلڈ بینک 24/7 آپ کے لیے موجود ہے۔ بس ون فائیو پر کال کریں، مدد فوری پہنچے گی۔
وزیراعلیٰ مریم نواز: ہر شہری کی جان قیمتی ہے۔
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے ویژن پر پنجاب کے جنگلات کے تحفظ کیلئے فاریسٹ ایکٹ 1927 میں جامع اصلاحات سینئر وزیر مریم اورنگزیب کی قیادت میں قانونی اختیارات مضبوط سزائیں سخت نظام کو اکیسویں صدی سے ہم آہنگ کیا جا رہا ہےغیر قانونی کٹائی روکنے کے لیے خصوصی فاریسٹ رینجرز فورس کا آغاز
صرف 2 گھنٹے... 2 ملزمان گرفتار
کاہنہ لاہور میں فیملی کی خواتین کو ہراساں کرنے والوں کو پنجاب پولیس نے فوراً پکڑ لیا۔
CM مریم نواز کا پیغام: پنجاب کی ہر بیٹی کی عزت و تحفظ یقینی بنائیں گے۔
محدود آمدن کی وجہ سے کلر کہار کے خالد بلال کے لیے اپنا گھر بنانا صرف ایک خواب تھا۔ مہنگائی کے دور میں یہ ناممکن لگتا تھا۔
لیکن وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے فلاحی پروگرام "اپنی چھت اپنا گھر" نے اُن کا خواب حقیقت بنا دیا۔
آج اپنے گھر کی تعمیر پر خالد بلال پُرامید اور خوش ہیں۔
محفوظ پنجاب" عملی اقدام 💚
سی ایم پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پر PSCA نے ہر امام بارگاہ میں کیو آر پینک بٹن لگا دیا۔
اب ایمرجنسی میں 1 اسکین = فوری مدد۔
محرم میں امن، سکون، تحفظ۔
@MaryamNSharif#مریم_نواز#پنجاب_سیف_سٹیز
"محفوظ پنجاب" لائیو ہو گیا ✅
اب ہر بس، ویگن، رکشے + ہر موبائل میں Panic Button QR
1 سکین = سیدھا 15 پولیس الرٹ | لوکیشن | ویڈیو کال
خواتین، طلبہ، مسافر - اب کوئی اکیلا نہیں۔
مریم نواز کا وعدہ: پورا پنجاب محفوظ۔ #SafePunjab#CMMaryamNawaz@MaryamNSharif
22 کروڑ 50 لاکھ؟ 🤡
چیف سیکرٹری ہاؤس کے لان پر 1 روپیہ بھی خرچ نہیں ہوا۔
ویڈیو میں جو رقم دکھائی گئی وہ کمشنر ہاؤس کی ہے، اور وہ بھی صرف کاغذ پر - منظور تک نہیں ہوئی۔
ارشاد بھٹی صاحب، اب عدالت میں ثابت کریں۔
ورنہ ہتکِ عزت کا کیس تیار ہے۔ #FakeNews
"وٹ ن لیگ کا، ووٹ کارکردگی کا، ووٹ خدمت کا"
گلگت میں جو ترقیاتی کام ہوئے ہیں، سب ن لیگ نے کروائے ہیں۔ اس لیے ووٹ بھی ن لیگ کو ہی دیا۔ - خاتون ووٹر
#PMLNGilgitBaltistan#GBSherKa#VoteForSher
مسلم لیگ ن کے سوشل میڈیا ہیڈ اور ایم این اے اظہر لغاری صاحب کے نوجوان فرزند صفدر لغاری کے انتقال پر دلی دکھ ہوا۔ دکھ کی اس گھڑی میں میری ہمدردیاں اظہر لغاری صاحب اور ان کے اہل خانہ کے ساتھ ہیں۔ اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے پاکستان مسلم لیگ (ن) سوشل میڈیا ٹیم کے صدر صفدر خان لغاری انتقال کر گئے ہیں۔ نمازِ جنازہ آج رات 9:15 بجے ادا کی جائے گی۔
📍 مقام: 698-G، اسٹریٹ 27، ڈی ایچ اے فیز 5، لاہور
تمام احباب سے مرحوم کی مغفرت اور بلندیٔ درجات کے لیے دعا کی درخواست ہے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
گلگت بلتستان الیکشن 2026
مسلم لیگ ن کے امیدوار ڈاکٹر محمد اقبال کی سربراہی میں حلقہ 3 میں شاندار ریلی کا انعقاد
انشاءاللہ 7 جون صرف ن
#GBSherKa#SherGBMein