محترمہ، آپ کو یاد دلاتا چلوں کے آپ کے والد گرامی سزا یافتہ مجرم ہونے کے باوجود اپنی اے کلاس جیل سے لندن فرار ہوئے۔ ان کو لندن جانے دینا ہی پاکستان کی عدالتی تاریخ کی سب سے بڑی رعایت تھی۔
پہلے انھیں واپس لے آئیں پھر پھوپھیوں والے تعنے مارنا۔
میری بوڑھی ماں نے آج چیف جسٹس پاکستان سے انصاف کی اپیل کی ہے۔
چیف جسٹس صاحب ایک فریادی ماں اپنے خلاف ہوئے ظلم پر آپ سے انصاف چاہتی ہے۔
آج لگائیں اپنی عدالت اور بلائیں اُن درندوں کو جنہوں نے اس ماں کے سر سے پہلے چادر کھینچی، پھر عزت پر حملہ آور ہوئے اور اب گھر کے چھت چھین کر سڑک کے باہر کھڑا کر دیا۔ میری بیوہ ماں کو اس گھر سے نکالا گیا ہے جو ان کے مرحوم شوہر کا ہے اور میری ملکیت میں بھی نہیں ہے۔
چیف جسٹس صاحب۔ جانے سے پہلے امر ہو جائیں۔ آج اسی دنیا میں عدالت لگائیں میں بھی حاضر ہونے کیلئے تیار ہوں لیکن انصاف کر کے جائیں۔ ورنہ اپنے انصاف کا معاملہ اللہ پر چھوڑوں گا اور بے شک اس کا انصاف سب سے بہتر ہے۔
پاکستانیوں میرا یہ پیغام چیف جسٹس پاکستان تک پہنچانے میں میری مدد کریں۔
اور کتنا ظلم کرنا ہے اس بے بس قوم پر۔ یار غریبوں کو تو بخش دو۔ خدا کا واسطہ ہے۔ ارسلان کی بہن کا پیغام۔ یہ وڈیو مجھے ملی ہے۔ کوئی ان کے گھر کا ایڈریس دے سکتا ہے ؟ ان کی مدد بہت ضروری ہے۔ مجھے انباکس کر دیں۔
14 سالہ ارسلان نسیم : تین ماہ بعد جیل سے گھر پہنچا، پولیس دوبارہ گرفتار کرنے آگئی ، والد نے مزاحمت کی تو تشدد شروع کردیا ، تشدد سے والد کی موت واقع ہوگئی ، حکم ہوا کوئی جنازہ نہیں ، فوری دفن کرو ، اگر کسی نے جنازہ پڑھایا ، لوگوں کو میت دکھائی تو اس سے سخت سلوک ہوگا
On this Independence day , let’s honor our past , come together as one nation and do our best for our better future, “Our Haqeeqi Azadi”!
National anthem of Pakistan with some of our leadership:
#غلام_نہیں_آزاد_پاکستان
عمران خان نے ہمیشہ اپنی قوم کو امن، محبت اور متحد رہنے کا درس دیا، آج اسی شخص کو اپنے وطن سے محبت کرنے کے جرم میں غیر قانونی طور پر اپنی حراست میں رکھا گیا ہے کیونکہ وہ #غلام_نہیں_آزاد_پاکستان کا خواہاں ہے۔