یہ مریم اورنگزیب کی وہ تاریخی پریس کانفرنس ہے جس میں انہوں نے خود اعتراف کیا تھا کہ کالعدم تحریک طالبان سے بات ہورہی ہے ان کو واپس لایا جارہا ہے اور ان کے سیز فائر کی حکومتی سطح پر خیر مقدم کی۔ جون 2022
https://t.co/495yo2zCKG
Inna Lillahi wa Inna Ilayhi Raji'un.
Tun Dr Siti Hasmah Mohamad Ali, wife of @chedetofficial , has passed away.
A gracious lady, reminds me of this beautiful 2018 moment with PM #ImranKhan when she asked to hold his hand for a photo.
May Allah grant her highest place in Jannah. Ameen.
#نکلو_ڈٹ_جاؤ_خان_کیطرح
میں کھڑی تھی کہ پیچھے سے مجھے پولیس والی نے بالوں سے پکڑ کر زمین پر پھینکا اور گھسیٹنے لگے۔ اس پر افسوس ہی کر سکتے ہیں کہ یہ کس حد تک گر چکے ہیں۔
یہ بہنیں صرف اپنے بھائی کی رہائی کے لیے کھڑی ہیں لیکن اتنا ظلم کبھی بالوں سے پکڑنا۔۔کبھی جیل میں ڈال دینا آخر کیا قصور ہے ان کا؟؟؟
احسن اقبال کی ڈھٹائی، بےشرمی اور بےغیرتی دیکھنے کے بعد یہ بات پورے یقین سے کہی جا سکتی ہے کہ؛
اگر مطمئن بےغیرتی کا کوئی چہرہ ہوتا، تو وہ جعلی ارسطو کا ہوتا۔
صحافی شاکر محمود 🚨
کوٹ لکھپت جیل میں علیمہ خان نے جیل حکام کو خوب سنائیں اور کہا کہ تم مریم نواز کے غلام بن چکے ہو، گزشتہ 36 گھنٹوں سے تینوں بہنین بھوک ہٹرتال پر ہیں۔ جب عالیہ حمزہ، صنم اور فلک کو پتہ چلا تو انہوں نے بھی بھوک ہٹرتال کردی
سہیل آفریدی نے عمران خان کے پیغام پر عمل نہیں کیا جسکی وجہ سے اچھے جرنیلوں نے تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی اغواء کیے تاکہ عمران خان کی “ ہدایات کے عین مطابق “ سہیل آفریدی کو ہٹا کر عمران خان کے حکم پر عمل در آمد کیا جاسکے۔ اچھا سوری۔
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے خلاف عدم اعتماد سے متعلق چلنے والی خبر جھوٹ، بے بنیاد اور من گھڑت ہے، جو اُن کے خلاف جاری پروپیگنڈے کا ہی ایک تسلسل ہے
اپنی خواہشات کو "ذرائع" کے نام سے پیش کرنے والے سن لیں؛ سہیل آفریدی کہیں نہیں جا رہے! وہ 4 اکتوبر 2026ء کو اسلام آباد کی جانب آ رہے ہیں، تاریخ یاد رکھیں
ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے...