صبح 09:00 بجے بنوں بخمالی پمپ پر عوام جمع ہوں گے جہاں سے انڈس ہائی وے چوک کی جانب قافلہ روانہ ہو گا
انڈس ہائی وے چوک پر پورے حلقے کے لوگ ایم پی اے و ڈیڈک چیئرمین ضلع بنوں زاہداللہ خان وزیر کی قیادت میں جمع ہوں گے اور وہاں سے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے قافلے میں ��امل
شیر افضل مروت کو تحریک انصاف سے نکالا جا چکا ہے اور انھیں عمران خان نے خود نکالا ہے اور عمران خان کے علاوہ کوئی شخصیت نہیں جو انھیں تحریک انصاف میں واپس لا سکے،شفیع جان
بیانیہ بنایا گیا کہ جنوبی خیبرپختونخوا میں دہشتگردی ہے تو جہاں یہ کہتے ہیں کہ دہشتگردی ہے ہم وہیں ��ے آغاز کررہے ہیں
صوابی میں جب ہم پہنچیں گے تو 20 لاکھ سے زائد لوگ ہوں گے اور وہاں سے ہم اسلام آباد کا رخ کریں گے، شفیع جان
4 اکتوبر کو انشاءاللہ ہم لکی مروت سے روانہ ہوں گے ، ہمارا پہلا پڑاو کرک، پھر کوہاٹ اور پھر ہم پشاور میں داخل ہوں گے، پھر نوشہرہ ، مردان ، چارسدہ اور پھر صوابی پہنچے گا
اور جب ہم صوابی پہنچیں گے تو ہمارے ساتھ 20 لاکھ بندہ ہوگا، شفیع جان
وزیراعلٰی سہیل آفریدی 🚨
ہمارا لانگ مارچ مکمل طور پر پُرامن ہوگا۔
ہم نے نہتے آنا ہے، اپنے دو ہاتھوں اور دو پاؤں کے ساتھ۔
ہم نے اپنی زبان سے حق کا علم بلند کرنا ہے اور کسی کو بھی انتشار پھیلانے کی اجازت نہیں دینی۔
اہم ترین 🚨
سہیل آفریدی پشتو میں کہہ رہا ہے، ساوتھ ریجن کے غیرت مند پختونوں یہ صرف عمران خان کی رہائی کا معاملہ نہیں بلکہ آپ کی زندگی اور موت کا سوال ہے۔
آپ نے 4 اکتوبر کو باہر نکل کر پیغام دینا ہے کہ ہم عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں