کتابیں لکھی جا چکی ہیں کہ امریکہ نے دنیا بھر میں درجنوں حکومتیں گرائیں... کیا کسی ایک حکومت کے بارے میں بھی امریکہ نے سرکاری طور پر یہ اعتراف کیا کہ اس نے یہ کام کیا ہے؟
اگر نہیں کیا تو عمران خان کی حکومت گرانے کا اعتراف کیوں کرے گا؟
خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات میں شاندار کامیابی پر تحریک انصاف کی پوری ٹیم کومبارکباد پیش کرتاہوں۔یہ کامیابی ہر دلعزیز وزیراعظم @ImranKhanPTI کی مقبولیت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔عوام نےہمیشہ پی ٹی آئی پر مکمل اعتماد کااظہار کیا ہے۔مستقبل میں بھی پی ٹی آئی ہی فتح یاب رہےگی۔
انشاءاللہ
عمران خان تنہا پاکستان کی خاطر ایک وقت میں مختلف مخالف قوتوں سے لڑ رہا ہے، یہ لڑائی اس کی ذات کی نہیں اس ملک کی اس قوم کی لڑائی ہے،
#NationStandsWithPMKhan
یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے اس زمین کے نام پر سمجھوتے کئے، اس زمین کو غیر ملکی آقاؤں کے سامنے سجدہ ریز کرنا چاہا۔ پاکستانی قوم کبھی ان غداروں کو معاف نہیں کرے گی
#PDMGhadaarHai
اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں کہ عمران خان نے ملک کا سارا گند ایک جگہ جمع کر دیا ہے اب اس گند کو نالے میں پھینک کر اوپر ڈھکن دینا عوام کی ذمےداری ہے
#PDMGhadaarHai
یہ ہیں وہ ضمیر فروش جنہوں نے اپنا ضمیر اور قومی وقار بیچ دیا۔👇
یہ مرد اور عورتیں 2018 میں عمران خان کے پاؤں میں گرے ہوئےتھےکہ قوم کی خدمت کا ایک موقع دیں
الیکشن ایکٹ 212 کے تحت یہ تاحیات نااہل ہو جائیں تو قانونی اداروں کا قوم سے وفا کا حق ادا ہو جاۓ👌 https://t.co/lCeIpkQETv
قوم نے عمران خان کا ساتھ ذاتی مفاد کےلیے نہیں چنا بلکہ پاکستان کی سلامتی،ترقی کے لیے چنا ہے
قوم عمران خان کے ساتھ ہے اس کا ثبوت آج خیبرپختونخوا میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں سامنے آگیا۔
#NationStandsWithPMKhan
کسی نے کیا خوب کہا ہے کہ انگریزوں نے آج ایک بار پھر ہمیں ٹیپو سلطان کی یاد تازہ کروا دی،
کہ اگر کسی غیرت مند مسلمان کو فتح کرنا ہو تو اسی ملک کے ضمیر فروش خرید لو۔
آج تک ہم یہی سنتے آئے تھے کہ امریکہ پاکستان میں سازشیں کرتا ہے.. حکومتیں بنانے اور بگاڑنے میں اس کا دخل ہوتا ہے.. لیکن کبھی ثبوت ہاتھ نہیں لگا تھا
بھلا ہو وزیراعظم عمران خان کا جنہوں نے پہلی دفعہ انکی سازش پکڑی اور چپ رہنے کی بجائے قوم کو ثبوت فراہم کر دیے
الحمد اللہ ، خان کی حکومت میں یہ بھی تاریخ لکھی جائے گی !!
امریکی ناظم الامور کی دفترخارجہ طلبی، پاکستان کا دھمکی آمیز خط پرامریکا سے احتجاج!!
غیرت بڑی چیز ہے !! لیڈراگر بہادر ہو تو قوم بھی بہادر کیساتھ کھڑی ہوتی ہے !
خان صاحب امریکاکودوٹوک جواب دینےپر آپ نے دل جیت لیا
ویلڈن