Cricket is not just a game for me, the hopes of the Pakistani nation are tied to it. And I apologize to the entire nation that I could not fulfill their hopes. We will learn from the mistakes we made so that they never happen again. Sorry Pakistan🙏
#PAKvsENG#BabarAzam𓃵
معروف قانون دان محترم سینیٹر ایس ایم ظفر صاحب کے سانحۂ ارتحال پر ان کے اہلِ خانہ و اقارب سے سے دلی تعزیت اور مرحوم کی مغفرت اور درجات کی بلندی کی دُعا ۔
محترم ایس ایم ظفر صاحب قانون اور سیاست کے میدان میں ایک متحمل مزاج، خوش اخلاق اور باوقار انسان تھے ۔ ان کی گفتگو، تجزیہ اور تجاویز سے ہمیشہ بہت کچھ سیکھنے کو ملا ۔ ان کی وفات پہ معروف مغربی کہاوت صادق آتی ہے
“ایک جہاندیدہ شخص کی وفات ایک لائبریری ختم ہوجانے کے مترادف ہے”
ایں قدر گفتیم باقی فکر کن
فکر اگر جامد بود رو ذکر کن
ذکر آرد فکر را در اہتزاز
ذکر را خورشید آں افسردہ ساز
ہم نےتھوڑابہت کہہ دیاہےباقی خودسوچ لےاگرسوچ تھک جاۓتوذکرشروع کردے کیونکہ ذکر سے فکر میں تحریک پیدا ہو جاتی ہے، سرد فکری کے لیے ذکرِ الہٰی سورج کی حرارت کی طرح کام دیتا ہے۔
مولانا جلال الدین رومی رح
عمران خان صاحب سے کئی ماہ بعد آج ملاقات ہوئی۔ میں نے بار بار یہ سوال دہرایا کہ آپکی جماعت ٹوڑ دی گئی ہے، انتظامی ڈھانچہ ختم کر دیا گیا ہے، کئی لوگ روپوش ہیں، مقدمات کا انبار ہے، آپکو الیکشن نہیں لڑنے دینگے، آپکی line of communication کاٹ دی گئی ہے، اب آپ کیا کرینگے؟ میں اپنے عوام اور اللّہ کی مدد کا انتظار کروں گا، عمران خان کا جواب
اتنی ریاستی طاقت اور توڑ پھوڑ دیکھنے کے باوجود عمران خان کا آج اعتماد ناقابل یقین تھا۔