اسلام آباد :-
نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر سابقہ سینیٹر میر کبیر احمد محمد شہی اور زبیر محمد شہی سے جلال ملک بلوچ، اور بلال رحمت، اسلام آباد میں ملاقات کررہے ہیں ۔
@MirKabeerNP
My mentor , My ideal , who always teaches us the philosophy of life
who shows us the right path
Who teaches us how to expel urself and hard times without you I'm nothing baba
#Love_you_babajan#HappyFathersDay
آج مورخہ 23 اپریل2023 عید الفطر کے دوسرے دن کے موقع پر کوئٹہ میں مختلف علاقوں سے آئے ہوئے دوست نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر میر رحمت صالح بلوچ سے عید مل رہے ہیں اور اس کے چھوٹے بھائی ولید جان بلوچ کا عیادت بھی کررہے ہیں
بلوچ اور پشتون قبائلی سردار ، نواب اور میر لوگوں نے اُس وقت کیوں جرگہ نہیں بلائیں جب خاتون کی ویڈیو آئی اب یہ جرگہ نہیں بلکہ سرداری نظام کو بچانے کے لیئے سازش ہیں
پارٹی 1996 میں بنائی تھی لیکن "آزادی اور غلامی" کا خیال پورے 26 سال بعد اسے تب آیا جب اسے کرسی سے دو تھپڑ مار کر اتارا گیا. @HamidMirPAK@MaryamNSharif@BBhuttoZardari
Saddening to hear of the loss of Chairman shoaib jan voice president of National party distt panjgur. He left behind a legacy of honesty , dignity, love and kindness. May Allah rest his soul in eternal peace and give patience to his family. Ameen