دین کیلئے شدت بدر و احد کا میدان سجانے والے صحابہ کی سنت ہے
ہمیں فخر ہے ہمارے بزرگوں نے دین پر سمجھوتہ نہیں کیا
فواد چوہدری جیسے لوگ لاعلاج مرض کا شکار ہیں۔
@fawadchaudhry@BilalShami92
https://t.co/TyUSOKVslS
گورنر ہاؤس کراچی میں منعقدہ عشرہ رحمت العالمینﷺ کی مناسبت سے ریاست مدینہ اور سیرت خاتم النبینﷺ کانفرنس کے شرکاء سے سربراہ سنی تحریک صاحبزادہ علامہ بلال سلیم قادری گفتگو فرما رہے ہیں