@CMShehbaz اگر تم ھدایت نہ کرتے تو ادارے کچھ بھی نہ کرتے، بڑی مہربانی آپکی، مزے کرو آذربائجان میں، ھمارے ٹیکس کے پیسوں پر خوب سیاحت کرو مریم اورنگزیب کو بھی خوب گھماؤ پھراؤ،
بلاول تو 42 ممالک کی سیر و سیاحت کرچکا ھے ابتک 2 ارب روپو سے بھی زیادہ خرچہ ھوگیا ھے 42 دوروں پر۔ کرے جاؤ عیاشی
@AajKamranKhan کامران خان صاحب! بہت دکھ ہوا ھے آپکے اس ٹویٹ پر، جو ذلالت کی ھے پیپلز پ��رٹی نے اپنا میئر منتخب کرانے کیلئے اسکا کوئی ذکر نہیں، PPP کیلئے تاریخی موقع ھے کہ کراچی کی قسمت بدل دے، 15 سال سے سندھ حکومت پیپلز پارٹی کے ھاتھوں میں ھے ابھی تک تو قسمت بدلی نہیں کراچی، افسوس صد افسوس۔
@wilpilchil @ImranKhanPTI ذوالفقار علی بھٹو سے عمران خان کا موازنہ بنتا ھی نہیں ھے، بھٹو آمریت کی پیداوار تھا نواز شریف کی طرح اور اس نے جمہوری فیصلہ ماننے کے بجائے یحییٰ خان کا ساتھ دے کر ملک توڑدیا اقتدار کے لالچ میں مگر عوامی لیگ اور شیخ مجیب الرحمان کا مینڈیٹ قبول نہ کیا، بھٹو صحیح انجام سے دوچار ھوا
@CMShehbaz جوڈیشل کمیشن بناؤ 9 مئی کے واقعات کی تحقیق کیلئے اگر سچے ھو تو، جناح ھاؤس کا بہت تقدس ھے، کور کمانڈر کی رہائش کا بہت تقدس ھے، ایک مہینہ ھوگیا تم کو روتے ہوئے جو کہ پروپیگنڈا کے سوا کچھ نہیں ھے، تم نے سپریم کورٹ پر حملہ کیا تھا اسکا کوئی تقدس نہیں، تم کو خدا غارت کرے ھمیشہ کیلئے۔
@ImranKhanPTI پاکستان آرمی سے کوئی شکوہ نہیں، مسئلہ ہیں چند کور کمانڈرز بشمول چیف آف آرمی جو عمران خان جیسے آدمی کو نہیں چاہتے ہیں کہ وہ حکومت کا سربراہ بنے، انہیں شہباز شریف یا زرداری جیسے لوگ چاہئیں جو کرپٹ ھوں اور اپنی کرپشن کی وجہ سے آرمی کے آگے سر نہ اٹھاسکیں۔ پچھلے دنوں لندن میں کیا ھوا
@CMShehbaz ایک جوڈیشل کمیشن بناؤ جو 9 مئی کے واقعات کی تحقیق کرے۔ تمہاری JIT کو کوئی نہیں مانیگا، بینظیر کے قتل کے بعد سندھ میں پیپلز پارٹی کے جیالوں نے جو تباھی مچائی تھی اسکے مقابلے میں تو 9 مئی کے واقعات کچھ بھی نہیں ہیں، زرداری نے صدر بننے کے بعد تحقیقاتی کمیشن ھی ختم کردیا تھا۔
@CMShehbaz پاکستان کو نریندر مودی سے زیادہ خطرہ نواز شریف فیملی اور زرداری سے ھے،ضیاء الحق کی پیداوار ھو تم لوگ، عوام کی ھڈیوں کو چوس لیا ھے، 100 آدمیوں کی کابینہ، غیر ملکی دورے، نیب میں اپنا آدمی بٹھایا ھے، ھر ادارے میں اپنے لوگ بٹھا کر ادارے تم نے تباہ کئے، عمران خان سے تمہارا کیا موازنہ
@GFarooqi عمران خان کے علاوہ بھی کوئی ھے پاکستان میں یا نہیں کہ جس میں برائیوں کے علاوہ کچھ نہ ھو، شرم تو تم میں ھے نہیں تو کیا تبصرہ کیا جائے تمہاری باتوں پر۔
@OfficialDPRPP پنجاب پولیس کے ا��سران بالا حکومت وقت کی غلامی کرتے ہیں جبکہ وہ حکومت کے نہیں بلکہ ریاست کے خادم ھوتے ھیں، جسطرح پنجاب پولیس نے راتوں کو گھروں پر حملے کئے ہیں اور خواتین کے ساتھ جو سلوک کیا ھے، پنجاب پولیس شہباز شریف اور رانا ثنا اللہ کی غلام بنی ھوئی ھے، تم خدا کی پکڑ سے ڈرو۔
@Matiullahjan919 قاضی فائز عیسیٰ بھی معلوم ھے کہ چیف جسٹس کی منظوری سے ھی کمیشن بنتا ھے مگر وہ پھر بھی اس کمیشن کی سربراہی کرنے بیٹھ گیا جو حکومت وقت نے غیر قانونی طور پر تشکیل دیا تھا،
دراصل قاضی فائز عیسیٰ نے نواز شریف سے پیسے کھا کر حدیبیہ پیپرز ملز کا کیس بند کردیا، یہ نواز شریف کا آدمی ھے۔
@ICT_Police پنجاب میں پولیس ن لیگ کی غلام بنی ھوئی ھے اور سندھ میں زرداری کی غلام بنی ھوئی ھے، اس پولیس کے ھاتھوں کسی کی بھی عزت محفوظ نہیں بلکہ خطرہ میں رہتی ھے۔
@MIshaqDar50 نواز شریف دعویٰ کرتا ھے کہ پاکستان کو ایٹمی طاقت اس نے بنایا ھے، بلاول زرداری کہتا ھے کہ یہ کارنامہ بھٹو نے سرانجام دیا ھے،
حقیقت یہ ھے کہ ایٹمی مواد کی پیداوار کا پروگرام چند سائنسدانوں نے شروع کیا تھا جن میں ایک ڈاکٹر عبدالسلام تھے، فوج نے ایٹم بم کی تیاری میں کافی کام کیا۔
@hinaparvezbutt یہ بہت بڑا ڈرامہ ھے، بینظیر کے قتل کے بعد جو تباھی برپا کی تھی پیپلز پارٹی کے جیالوں نے سندھ میں اسوقت اس ڈرامے کی آنکھوں میں آنسو نہیں آئے جبکہ بینظیر کے قتل کے بعد جو تباھی برپا کی تھی پیپل�� پارٹی کے جیالوں نے آس کے مقابلے میں 9 مئی کے دن کی تباھی تو کچھ بھی نہیں ھے۔