🚨🚨 بریکینگ نیوز : سینئر صحافی اسداللہ خان کا تہلکہ خیز انکشاف .🔥🔥🛑
عمران خان شفاء ہسپتال جانا چاہتے تھے, لیکن صرف اپنے علاج کیلئے نہ کہ کسی ارینجمینٹ کے تحت مستقل طور پر شفٹ ہونے کے لیے ۔ شائد اس چیز کا ڈآکٹر عظمیٰ کو بھی علم نہیں تھا ۔ شائد اس چیز کا پی ٹی آئی کے چند اُن ایک دو لوگوں کو علم تھا, جنہوں نے مقتدرہ سے ڈیل کی ۔اور شائد وہ اس کو کامیابی سمجھ رہے تھے کہ, عمران خان کو ہم نے شفاء ہسپتال شفٹ کروالیا۔ اب بات چیت تھوڑی آگے بڑھے گی۔ لیکن عمران خان نہیں مانے ۔ عمران خان نے کہا, میں بالکل ہسپتال جاؤں گا۔ لیکن صرف علاج کیلئے, مجھ سے یہ توقع نہ کی جائے کہ میں کسی ڈیل کے تحت اڈیالہ سے نکل کر ہسپتال میں جاکر بیٹھ جاؤں گا۔ تو عمران خان نے اسکو بھانپ دیا تھا ۔ بلکہ اطلاعات تو یہ ہے, کہ عمران خان نے اسکی سرزنش کی, ڈانٹ بھی پلائی ان لوگوں ۔ جنہوں نے ان کے behalf پر commitments دیئے ہیں ۔🔥🔥🚨
آپ کی گیلری سے آج عمران خان صاحب کا سب سے بہترین اور خوبصورت تصویر Comment یا Qoute کریں۔
دیکھنا چاہتے ہیں کہ آپ عمران خان صاحب کا تصویر اپنے پاس موباٸل میں رکھتے ہیں یا نہیں!
@muzamil_45 جس کا طرح دھندہ پاکستانی جدہ میں کر رھے ھیں آنے والے چند سالوں میں
سعودی عرب بنگلہ دیش کی طرح پاکستان کے ویزے بھی بند کر دے گا جگہ جگہ پاکستانیوں نے فحاشی کے اڈے کھولے ھوے ھیں اور ٹک ٹاک پر سرعام ریٹ بھی بتاتے ہیں اور جگہ بھی
صاروخ أبابيل العظيم تحت تصرف #السعودية 🇵🇰🇸🇦
- بإستطاعته اختراق أقوى قوة دفاعية
- يحمل عدة رؤوس في آن واحد وتنتشر قبل تصل الأرض
- قادر على حمل رؤوس نووية متعددة في صاروخ واحد
#اتفاقية_مكة_للدفاع_المشترك 🇸🇦 🇹🇷 🇵🇰
شاهد واستمتع بالتقنية #باكستان#PakistanSaudiTürkiye
PAKISTAN: Ahead of the third anniversary of former Prime Minister Imran Khan’s ongoing detention, Isabelle Lassee, Amnesty International’s Acting Regional Director for South Asia, said:
“For three years, Pakistan’s authorities have systematically denied Imran Khan the right to a fair trial, subjected him to prolonged solitary confinement, and limited his access to medical care and visitation rights. He has not been allowed to meet his family for more than eight months and his vision has reportedly deteriorated significantly. Both he and his wife, Bushra Bibi Khan, have now been denied regular access to legal counsel since December 2025."
Read more: https://t.co/hc6eKnIITh