Government should to focus on our destroyed houses, which were destroyed in a game by the Zar_Be_Ghazab..
And the civil Govt and Army Govt should to also build new Schools and Colleges for girls to become educated.
@GovtofPakistan@SeharShinwari#RehabilitateTirahIDPs
ظلم، جبر، فسطائیت، لاقانونیت، مہنگائی، بے روزگاری،غیر یقینی کی اس صورتحال میں امید کی کوئی کرن ہے تو وہ"عمران احمد خان نیازی"ہے مگر انا پرستو نےایسے لیڈر کو صرف عوام سے دور رکھن اورذاتی مفادات کی غرض سے پابند سلاسل کر رکھا ہے،مگر عوام کے کان ترس رہے ہیں #میرے_پاکستانیو لفظ سنے کو
چیئرمین عمران خان پاکستان کی کروڑوں عوام کی واحد امید ہیں ان کو قید میں رکھنا کروڑوں لوگوں کی امید کی سانسیں بند کرنے کے مترادف ہے اور عوام بخوبی آگاہ ہے کہ ان مایوسی کے اندھیروں سے عمران خان ہی ان کو نکال سکتے ہیں اس لیے ان کی فوری ��ہائی کا پرزور مطالبہ کرتی ہے۔
#JusticeForIK
اک جنازے کی خاطر سارا جہاں نکلا😖
اک وہ نہ نکلا جس کی خاطر جنازہ نکلا 💔
اے صنم میں کیسے آتی تیرے جنازے کے پیچھے😓
میرا اپنا ہی جنازہ تھا تیرے جنازے کے پیچھے 😩
#سوات
(ضلع خیبر باڑہ)کوہی بازار اور اس کے گردونواح علاقوں میں FC آپریشن اور ڈرون کمرے کا استعمال کرنے پر لوگوں میں شدید غم و غصّے کی لہر دوڑ پڑی۔
#NoMoreOperationsAccepted