دیکھنا چاہتا ھوں جمعیت علمائے اسلام کے ایک عام كاركن کی ویڈیو کس کس کے نظر کرم سے گزر جاتی ہیں کنجوسی مت کرے اندازہ لگانا چاہتا ھوں پلیز
لائک دیں آپکو کوئی مالی نقصان نہیں ہوگا گو
پاکستانی الیکٹرانک میڈیا پرنٹ میڈیا اس وقت پوری دنیا میں سب سب سے خودغرض میڈیا ناپاک میڈیا داجالی میڈیا فرعونی میڈیا دلالی میڈیا سب سے زیادہ منافقت کا کردار ادا کر رہی ہیں کل بلوچستان میں مولانا فضل الرحمن صاحب کا اتنا بڑا پاور شو کسی کمینے میڈیا چینل نے کیوں نہیں دکھایا
پاکستانی دلال میڈیا نے بلوچستان کا سب سے بڑا مولانا فضل الرحمن صاحب کا جلسہ صرف اس لیے نہیں دیکھایا کیوں کہ انکے تین باپ ناراض ھو رہے تھے تم لوگوں کو صرف بندہ لعنت بیج کر کلیجہ ٹھنڈا کر سکتا ہے
lLaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaant
شہباز شریف خبیث کا بچا امریکا جشن آزادی میں امریکا میں تقریر کے دوران امریکیوں کی ایسی تعریف کر رہا ھے جیسے خود امریکی بھی نہیں کر رہے ہیں اب اس گوٹکے کو ھم کہاں کہاں چھپا کر رکھے گے پالشی کا بچا
#تحفظ_مدارس_حقوق_بلوچستان
یہ کوئی ڈی چوک میں تربیت والے نہیں جس کے راستے بند کرکے روکا جائیں یہ بھائ جمعیت علمائے اسلام والے ہیں یہ جب ارادہ کرے تو منزل پر پہنچ کر کال کرتے ہیں بیٹا ھم آگئے ابا کو بولنا ہمت ہے تو آجا
بلوچستان والوں کو سرخ سلام ♥️♥️♥️♥️#تحفظ_مدارس_حقوق_بلوچستان
مفتی فضل غفور صاحب کے والدہ صاحبہ کی وفات پر اور پورے بونیر عوام کے غم میں برابر شریک ہیں کیوں کہ مفتی فضل غفور صاحب اپنے علاقے کا خود ایک غم خوار انسان ہے اللّه انکو والدہ کا جنت میں اعلی مقام عطاء فرمائیں امین
پختون خواہ میں دشت گردی اور پولیس گردی میں فرق نہیں سیاسی لیڈروں کے حکم پر کاروباری لوگوں کو پیسوں کے لیے اٹھا کر غائب کیا جاتا ہے یہ کام میرے ایک رشتہ دار کے ساتھ ایک نون لیگی عہدے دار با زور طاقت کرتا رہا سب پولیس افسران بے بسی کے تصویر بنے رہے