@Akhter_A0 یورپ کی غلامی پہ رضا مند ہوا تُو
مجھ کو تو گِلہ تجھ سے ہے، یورپ سے نہیں ہے
قلندرِ لاہوری ڈاکٹر علامہ محمد اقبالؒ 💚♥️💚
#9November#murshid_day
@NaeemPanjuthaa شکریہ پنجوتھہ صاحب
پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان و ذمہ داران کا اس وقت میں آواز اٹھانا سنہری یادوں میں موجود رہے گا اور امید ہے آنے والے وقت میں اس کے مثبت اثرات بھی نظر آئیں
@KamranA42766683 بلکل بھی متفق نہیں
ریاستیں لوگوں کو قومی دھارے میں شامل کرنے کے لیے محنت کرتی ہیں
اتنی بڑی جماعت اور کٹر فالورز والی جماعت کو قومی دھارے سے نکالنا غیر دانشمندانہ اور خطرناک فیصلہ ہے
@iqrarulhassan بھائی یہ مریم انڈین پنجاب کی بیٹی ہو گی ہمارے پنجاب کی بیٹی اتنی گھٹیا نہیں ہو سکتی
قادیانیوں کے بھائی بہن اس وقت تحریک لبیک پر اپنا اگلا پچھلا غصہ نکال رہے ہیں
#گولی_کیوں_چلارہےہو