⚡️Hamster News | July 2⚡️
Hey Hamsters! 🐹 Have you heard that Roaring Kitty has new love? And that boring Bitcoin might be actually a good thing? Let’s see today’s headlines to find out more!
🖇
• Sony prepares to launch its cryptocurrency exchange • Vitalik Buterin believes Ethereum transactions can be faster!
• Keith Gill, aka Roaring Kitty has 6.6% stake in Chewy
• Polymarket is world's largest 2024 presidential election prediction pool: over $200 million
• Former Goldman Sachs executive Raoul Pal predicts explosive growth for Solana
• "Boring" Bitcoin is an opportunity, CryptoQuant CEO claims
🚀 Watch every video closely to get clues that you can use later
ہر اک کو اُس کی کمائـی پلٹ کے آتی ہـے
بھلائی ہو کہ برائـی پلٹ کے آتی ہـے
جو بات کی تھی کسی پر وہ اب سنو بھـی
سہی کہا تھا نہ کہ یہ بھائی پلٹ کے آتی ہـے
میں اُس کے عکس کو دیوار پر لگاؤں ذرا
دکھاؤں کیسـے خدائی پلٹ کے آتـی ہـے
صغیر احمد صغیر
#พิมพ์กรกนก
سسّـی کی داستان سنی تھی گزشتہ شب
میرے بلوچ دوست ادا دُکھ ہوا مجھے
تب یہ پتہ چلا کہ مجھے
اُس سے عشق ہـے
جب اُس کے دُکھ پـہ
اُس سے سِـوا دُکھ ہوا مجھے
عمیر نجمی
"____ایک مرد وہاں رہ سکتا ہے
جہاں وہ سکون میں ہو بھلے اُسے سکون میں رکھنے والی جیسی بھی دکھتی ہو
اگر تم یہ سمجھتی ہو کہ تمہارا حسین ہونا کافی ہے
تو یہاں بہت سی حسینائیں طلاق شدہ ہیں___""
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
❤️ﷺ عقیدت نامہ ﷺ🌹
سـرِ محشر شفاعت کـــے
طلب گاروں میں ہم بھی ہیـں
ہمیں بھـی دیکھیئــے آقا
خطا کاروں میں ہم بھی ہـیں
صبا اکبر آبادی
🌸آپ نے فرمایا کہ جو شخص مسجد میں صبح شام *بار بار حاضری دیتا ہے ۔ اللہ تعالیٰ* جنت میں اس کی مہمانی کا سامان کرے گا ۔ وہ صبح شام جب بھی مسجد میں جائے ۔🌸
🌸*صحیح بخاری* 662🌸