راولپنڈ��:گزشتہ روز وارث خان کی حدودمیں تین ملزمان نےایک شخص کوبے دردی سےقتل کیااوراسلحہ لہراتےہوئے فرارہوگئے
سی پی اوصاحب اورسی سی ڈی انصاف میں دیرہونےکامطلب انصاف کبھی نہیں ملناہوتاہے
مقتول کی فیملی کوفوری انصاف دیجےانکےساتھی ضرورانکوچھڑانےآئیں گے۔
سیشن کورٹ نے حمزہ علی عباسی کی بہن ڈاکٹر فضیلہ کی ضمانت منسوخ کر کے اسے قید کرنے کا حکم دیا۔
گوشواروں کے مطابق چار لاکھ سالانہ آمدن والی اس رولس رائس کوین پر 25 ارب کی منی لانڈرنگ کا الزام ہے جو اس نے 22 مختلف بینکوں کے زریعے کی۔