چیف منسٹر صاحبہ @MaryamNSharif
آپسے ایک مودبانہ گزارش ہے
لاہور میں پلیز سرکاری ہاسپٹل کو اپ خود چیک کرے بہت برے حالات ہے مریض بیچارے در بدر ہے اور انکے گھر والے اسے بھی زائدہ
سروس ہاسپٹل لاہور میں گندگی الگ ہے دوسرا ایک ہ�� بیڈ پے ۲ ۲ لوگ لیٹے ہوئے ہے اور نا ہی مریضوں کے گھر والو کے لئے کوئی بیٹھنے کی جگہ ہے
جس طرح کا موسم ہے اس میں کیسے لوگ باہر بیٹھ سکتے ہے اور سینئر ڈاکٹرز اندھر کمروں میں آسی کے مزے لوٹ رہے ہے
آپکی حکومت میں بہت اچھے کام ہورے ہے
لاہور میں ہاسپٹل والے مسئلے کو آپ خود دیکھ لے تو امید ہے یہ بھی ٹھیک ہو جاے گاہ. انشاءاللہ
India’s propaganda machine may produce blockbuster stories, but history records what actually happened. No Bollywood script can rewrite operational facts.
#PakistanSpeaksFacts
سُوئی بدل رہا ہے، سوئی کی پہچان اب محرومی نہیں ترقی ہوگی ۔ 🇵🇰
انفراسٹرکچر ،تعلیم اور صحت کے شعبوں میں جاری منصوبے ایک بہتر اور خوشحال مستقبل کی بنیاد رکھ رہے ہیں۔
#Sui#Balochistan
جشنِ آزادی صرف ایک دن نہیں، یہ پاکستان سے محبت، اتحاد اور قربانی کے عہد کی تجدید ہے۔ 🇵🇰💚
آئیں مل کر اپنے ��طن کی خوشیوں کو دوبالا کریں اور پاکستان کے روشن مستقبل کا حصہ بنیں۔
#freedomwithpride2026
مٹی سے محبت اور دل میں پاکستان کی خوشی—جشنِ آزادی کا یہ خوبصورت رنگ ہر پاکستانی کے چہرے پر نظر آئے۔ 🇵🇰💚
اللہ ہمارے پیارے وطن کو ہمیشہ امن، ترقی اور خوشحالی عطا فرما��ے۔
#freedomwithpride2026
نیشنل یوتھ ایمپلائمنٹ پالیسی نوجوانوں کے خوابوں کو روزگار، ہنر کو کامیا��ی اور صلاحیتوں کو روشن مستقبل سے جوڑنے کی جانب اہم قدم ہے۔ 🇵🇰✨
[ہیش ٹیگ]#YouthLovesShehbaz
ڈیرہ بگٹی کے نوجوان کا ہاتھوں میں سبز ہلالی پرچم تھامے جذبۂ حب الوطنی قابلِ فخر ہے۔ 🇵🇰💚
بلوچستان کی ترقی اور پاکستان کی خوشحالی، نوجوانوں کے عزم سے جڑی ہے۔ ✨🤝#محفوظ_وخوشحال_بلوچستان#14AugustIn_Balochistan
As we prepare to celebrate Independence Day, this beautiful patriotic song from Balochistan is a powerful reminder of the love, unity, and spirit that define our nation.
My sincere appreciation to the singers, performers, producers, & everyone who contributed to this remarkable production. Your dedication has made us all proud.
Pakistan Zindabad! 🇵🇰
Pakistan is a sovereign nation, not a colony. Every country has the right to enforce its laws and protect its national security.
Press freedom should be defended with the same standards everywhere not selectively. Respect Pakistan’s sovereignty and the rule of law. 🇵🇰
حکومت میں رہتے ہوئے تمام مراعات اور اختیارات سے فائدہ اٹھانے والے آج عوام کے سامنے خود کو مظلوم ثابت کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ قوم حقائق جانتی ہے اور کارکردگی کی بنیاد پر ہی فیصلہ کرے گی۔#علیم_خان_استعفیٰ_دو
ہارڈ اسٹیٹ کی تعریف
ہمیں اپنے ملک کو ایک ہارڈ اسٹیٹ بنانا ہوگا۔ ہارڈ اسٹیٹ سے مراد ایسا ملک نہیں جس پر فوج کی حکمرانی ہو، بلکہ ایسا ملک جہاں ہر کام آئین کے مطابق ہو، قانون سب کے لیے یکساں ہو، اور کسی بھی طبقے یا فرد کو قانون سے بالاتر خصوصی حیثیت حاص�� نہ ہو۔
#DgIspr
When discussing Balochistan, the key question is not whether dialogue is desirable, but whether the empirical conditions for successful negotiations actually exist? I write
https://t.co/UhwOjSFasj