یہ بلوچی بابا سیاست کے اکثر گرو گھنٹال اور دھوکہ باز لیڈروں اور فوجی بوٹ چاٹنے والے وزیروں اور مشیروں سے زیادہ قابل بھروسہ اورایماندار لگتا ہے - نہ اسکو کچھ ادھر سے ملے گا نہ ادھر سے مگر اسکی سچائی سب کو یاد رہے گی -
خود سن لیں یہ بزرگ کیا فرما رہے ہیں -
Hello, everyone,
I am Dr. Mahrang Baloch’s sister. As long as she remains unlawfully detained by the state of Pakistan, I will be managing this account and providing updates on her situation.
Please raise your voice for the safe release of Mahrang Baloch, Beboo Baloch, Bebagar Baloch, and their friends.
#ReleaseMahrangBaloch
#EndEnforcedDisappearances
رمضان المبارک برکتوں کا مہینہ ہے اس مہینے میں اللہ سے صرف ایک التجا ہے کہ ہمارے گھر کا چراغ ہمیں لوٹا دیں اور ہماری خوشیوں میں برکت ڈالیں۔ سلمان کی جبری گمشدگی نے ہماری خوشیاں، ہماری عیدیں ہم سے چھین لی ہیں۔ بھائی کے بغیر ہر خوشی کا موقع ہمارے درد اور تکلیف میں اضافہ کر دیتی ہے
The 17-day-long protest highlights the ongoing assault on education in Balochistan. The militarization of campuses, violent crackdowns on students, and the closure of BMC are direct attacks on the right to education.
#SaveBMC#StopMilitarisationOfBMC
Counting days for last eleven years, Saifullah’s family has lived every day in anguish, mental and physical instability and turmoil. Such tormenting trends as enforced disappearances have giant impacts on the lives of not only those who are its direct victims, but also leave unprecedented effects on the lives who await his return. The family reserves the right to his Saifullah’s whereabouts.
#ReleaseSaifUllahRodeni
بلوچستان شاید وہ واحد خطہ ہے جہاں کے لوگ بھوک اور دیگر زندگی کی سہولیات پر کتاب کو ترجیح دیتے ہیں یہی وجہ ہے کہ ریاست کی آنکھ میں بلوچ کھٹکتا ہے۔ بلوچ کسی بھی ایونٹ میں شوارما یا برگر خریدنے نہیں جاتے بلکہ انکی اولین ترجیح کتاب ہے ❤️
#پنجگور
تربت: بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے نسل کُشی اور جبری گمشدگیوں میں حالیہ شدت کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ آج تربت میں ریلی نکالی گئی۔ ریلی میں لاپتہ افراد کے لواحقین اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
#EndEnforcedDisappearances
بلوچ طالبعلم رہنما شبیر بلوچ کی ریاستی فورسز کے ہاتھوں جبری گمشدگی کو آج آٹھ سال کا طویل عرصہ مکمل ہوگیا
اسکی بہن سیما بلوچ، بیوی زرینہ بلوچ مسلسل سراپا احتجاج ہیں
جمہوری طرز احتجاج کے تمام طریقہ استعمال کیے لکن ریاستی اداروں کو فرق نہیں پڑتا، انکا مطالبہ ہے کہ انہیں اتنا بتایا جائے کہ شبیر زندہ ہیں یا دوران حراست ریاستی فورسز کی تشدد سے شہید ہو چکے ہیں
آج شبیر بلوچ کی جبری گمشدگی کے خلاف اور انکی بازیابی کے مطالبے پہ کمپیئن کی جا رہی ہے
سب ملکر #SaveShabirBaloch پہ زیادہ سے زیادہ ٹویٹ کریں
سائرہ بلوچ کم عمری میں اپنی تعلیم گھر اور خاندان والوں کو چھوڑ کر گزشتہ چھ سالوں سے اپنے جبری طور پر گمشدہ بھائیوں آصف اور رشید کی باحفاظت بازیابی کیلئے سراپہ احتجاج ہے، تمام قانونی و آئینی طریقہ کار اختیار کئے، انصاف کا ہر دروازہ کھٹکھٹایا لیکن کسی نے کبھی ابھی انکی فریاد نہیں سنی۔
ایک گھر میں ایک شخص جبری طور پر غائب ہو وہ پورا خاندان اجڑ جاتی ہے لیکن جہاں دو نوجوان جبری غائب ہوں اس خاندان کے کرب کا کوئی اندازہ نہیں لگاسکتا ہے۔
#ReleaseAsifAndRasheed
پنجاب یونیورسٹی، لاہور نے کوہ سلیمان سے تعلق رکھنے والے بلوچ جھدکار سعدیہ بلوچ کو امتحانات سے ایک ہفتہ قبل یونیورسٹی سے نکالنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا.
ان پر یونیورسٹی کی طرف سے الزام عائد کیا گیا ہے کہ وہ شرپسند طالبعلم ہیں.
ریاست سعدیہ بلوچ کو "بلوچ راجی مچی" میں شرکت کرنے کی سزا دے رہے ہیں،
واضح رہے کہ سعدیہ بلوچ اور دیگر شرکا کو مستونگ پہ روکا گیا تھا ان پہ فورسز نے تشدد اور فائرنگ بھی کیا تھا، تب سے سعدیہ بلوچ مستونگ اور پھر شال میں ایکٹیو رہے ہیں.
@sadiabalochssb