🚨جان بھی حاضر ھے فلسطین کیلئے ۔۔
پسند اپنی جگہ، اختلاف اپنی جگہ، لیکن شہباز شریف نے فلسطین کا مقدمہ عوامی عدالت میں جس انداز میں پیش کیا وزیراعظم پاکستان نے تمام امت مسلمہ کے دل جیت لئیے ۔۔۔ 🫡🔥
نوشہرہ میں ایک غریب رکشہ ڈرائیور کی بیٹی کو لاپتہ ہوئے 45 دن گزر گئے، مگر باپ آج بھی اپنی بیٹی کی تلاش میں در در کی ٹھوکریں کھا رہا ہے۔
رپورٹس کے مطابق خاندان پولیس سے مدد کا مطالبہ کر رہا ہے اور پولیس کے کردار سے متعلق بھی سنگین الزامات سامنے آئے ہیں، جن کی آزادانہ تصدیق ضروری ہے۔
سوال صرف ایک بچی کا نہیں، ریاست کی ذمہ داری کا ہے۔ اگر ایک غریب باپ کی بیٹی 45 دن تک لاپتہ رہے اور اسے انصاف کے لیے بھی دروازے کھٹکھٹانے پڑیں، تو پھر عام شہری آخر کس کے پاس جائے؟
حکام فوری نوٹس لیں، شفاف تحقیقات کریں اور بچی کو بحفاظت بازیاب کرائیں ۔۔۔۔۔۔
بھارتی سیاست دان/ماہر خارجہ امور ششی تھرور کا
اعتراف
"مکہ معاہدے"نے خطے کا سٹریٹجک لینڈ سکیپ مکمل طور پر تبدیل کر دیا۔
اب پاکستان سے جنگ کی صورت میں
سعودی عرب کی مالی طاقت، ترکیہ کی جدید دفاعی ٹیکنالوجی اور پاکستان کی ایٹمی صلاحیت و عسکری تجربہ کے کمبینشن سے مقابلہ کرنا پڑے گا۔
🚨🚨"پاکستان کے عظیم وزیراعظم اور گریٹ فیلڈ مارشل عاصم منیر مجھ سے ملنے کے لیے وائٹ ہاؤس آ رہے ہیں". امریکی صدر ٹرمپ کی وزیراعظم اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ملاقات سے قبل میڈیا سے گفتگو-
🇵🇸🇵🇰“For generations, Palestinians, particularly women, children, and the elderly, have been subjected to occupation, eviction, suffering, and death.
Last year, Mr. President, I had shared with you the heart-wrenching story of Hind Rajab, an innocent Palestinian girl who was brutally shot by Israeli soldiers. This year, another tragedy weighs heavily on our hearts, your heart, and the world's heart. This time, it is the deafening cries of the sobbing mother of eight-year-old Wafaa Akila, who embraced martyrdom in this senseless aggression. What should have been the first day of her school, alas, became the last day of her life. Does not a child born in Gaza deserve the same life and the same future and the same dream as a child anywhere else in the world?
The tragedies of Hind Rajab, Wafaa Akila, and countless others will echo through history as an indictment of our collective silence, failure, and inaction.”
شھباز شریف کا نیویارک میں پروٹوکول۔
یوتھیو دیکھو
جنگ کیا جیتی دنیا دیوانی ہوگئی پاکستان کی
*لفظ یوتھیا ایجاد کرنے والے کا شکریہ بندہ کہہ بھی دیتا ہے اور وضو بھی نہیں ٹوٹتا*😄
#پاکستان_ابھرتی_عالمی_طاقت
وہ جو باڈی لینگویج کی بات کیا کرتے تھے کدھر مر گئے ٹرمپ شہبازشریف کے سامنے کے دبک کے بیٹھا بات سن رہا ہے شہبازشریف کا اور ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹھنے کا طریقہ دیکھیں مبینہ پی ٹی آئی کے صحافی ویڈیو سے دور رہیں بہت تکلیف ہونے والی ہے۔
> Be Hindu
> move to Saudi Arabia
> insult the prophet (ﷺ)
> get fined & sentenced to 5 years in prison
> your family appeal the sentence
> Saudi Arabian authorities instead upgrade the sentence to a death sentence
I love Saudi Arabia
اللہ تعالیٰ کی ذات کا لاکھ لاکھ شکر ادا کریں کہ اسنے آپکو مسلمان گھرانوں میں پیدا فرمایا۔ بصورت دیگر تصوّر کریں اگر آپ ان غلیظ لوگوں میں سے ہوتے جنکی شکلوں پربغض صحابہ رض کیوجہ سے لعنت اور پھٹکار برس رہی ہے تو آپ ہمیشہ اسی غلاظت اور پلیدگی میں زندگی گزارتے