دیکھنے میں آیا ہے کہ کچھ عناصر مختلف سوشل میڈیا گروپس پر انکم ٹیکس ریٹرن2025 کے حوالے سے غلط معلومات پھیلا رہے ہیں۔ اس سلسلے میں وضاحت کی جاتی ہے کہ ایف بی آر نے حال میں کسی بھی نئے ایس آر او کے ذریعے انکم ٹیکس ریٹرن فارم 2025 میں کوئی تبدیلی یا ترمیم متعارف نہیں کرائی۔1/7
100 FBR افسران کی نیٹ ورتھ 100 ملین ڈالر
مجھے شرم آتی ہے جب نئے بیوروکریٹس سے ملتا ہوں
عمران خان میرے ساتھ تھا، مگر وہ بے بس تھا،ڈاکٹر عشرت حسین چیخ پڑے
@Ishrat_Husain
چیف جسٹس ملک شہزاد احمد:
میری سرگودھا عدالت کے جج محمد عباس سے فون پر بات ہوئی، انہوں نے کہا تمام اقدامات کے باوجود کسی بھی قسم کی قربانی کیلئے تیار ہوں، لیکن نہ کسی سے ڈروں گا اور نہ کسی سے ناانصافی کروں گا۔
ڈٹ جانے والے ہر جج کو قوم کا خراج تحسین...
قاضی فائز عیسٰی کہتے ہیں کہ میرے دور میں عدلیہ میں کوئی مداخلت نہیں ہوئی
دوسری طرف اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججز، سرگودھا اور راولپنڈی کے ATC ججز کے بعد چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کا بھی عدلیہ میں اسٹیبلشمنٹ کی مداخلت کو ایکسپوز کر دیا
کیا قاضی صاحب اب بھی کوئی ایکشن نہیں لیں گے؟
#PAKWatch: The cartoon says it all. Who is running the show in Pakistan? Recently, secret Pakistani documents obtained by The Intercept showed that US officials pressured PAK to remove former PM Imran Khan from office.
نواز شریف کی آخری خواہش تھی کہ ہم نے فوج کو پولیس بنانا ہے،اور اس میں بھی کامیاب ہو گیا،باجوہ کے ذریعے اس نے فوج کو پنجاب پولیس میں تبدیل کر دیا!
(شمشاد احمد خان)
میں آرمی میں کرنل ہوں، تم میری گاڑی کو ہاتھ تک نہیں لگاسکتے ہو، میری گاڑی کی فینسی نمبر پلیٹ صرف ایم پی(ملٹری پولیس) کے اہلکار اتار سکتے ہیں۔
تم پہلے ملٹری پولیس کو بلاؤ۔ پھر میری گاڑی کو ہاتھ لگانا۔
ماشاءاللہ
جو نعرے کبھی مقبوضہ جموں اور کشمیر میں لگتے تھے وہ اب پاکستان میں لگ رہے! پھر بھی طاقتور حلقے اس کی اہمیت اور اثرات Implications کو سمجھنے سے قاصر ہیں! طاقت شراب سے زیادہ خطرناک اور تباہ کن نشہ ہے! سوچ بوجھ کی شدید ضرورت ہے!
On Pakistan's 76th Independence Day, the EU Ambassador @RKionka joins 🇵🇰 friends to pay a special tribute to Pakistan. This rendition is a celebration of the rich cultural diversity of Pakistan and the power of #UnityinDiversity.
Happy Independence Day, Pakistan.
United States confirmed that documents published on Asad Majeed and Donald Lu conversation on Imran Khan was kind of accurate but made it clear that United States was not involved in any conspiracy. He confirmed United States was concerned of Imran Khan visit of Moscow and his policies @ImranKhanPTI #ImranKhanLifeThreats #ImranKhanZindabad #CypherLeaked @ForeignOfficePk@OfficialDGISPR
93ہزارفوجیوں نےجنرل اروڑہ کےقدموں میں سررکھ کرسرینڈرکیا،دنیا کی بدترین عسکری شکست تھی ہم نے کبھی سوچا کہ اس کے کیا عوامل تھے؟اس لیےکہ عوام نےساتھ نہیں دیا تھا جس کا نتیجہ ملک دولخت ہونےکی صورت میں نکلا آج پھر وہی غلطیاں دہرائی جا رہی ہیں ہم نے تاریخ سے سبق نہیں سیکھا! لطیف کھوسہ۔