اتنیadvertismentتاشی بیوٹی کریم والوں نے"یہ واقعی کام کرتی ہے"کہہ کر نہیں کی جتنی باجی جی ہر جگہ اپنی تصویریں لگاکرکرتی ہے گویاچیخ چیخ کرکہہ رہی ہوکہ"خدادی قسمے میں کم کردی اں"لیکن عوام ہے کہ مان ہی نہیں رہی۔تاشي کریم سے فربھی بندہ گوراہو جاتاہےلیکن باجی کی تعریفوں سے کیاہوتا🤔؟
@RashidMkhan79 دوبوندپانی،جندو،سمی،سنگ ماہ یہ وہ ڈرامے ہیں جن میں تقریباًہرصوبےکی بری روایات کواجاگرکیا,ہرقوم کے مسئلے سامنے لائے ان پرتوتنقیدنہ ہوئی،پنجابی پختون سندھی بلوچی کے نام پرتعصب نہ پھیلائیں،معاشرے کے مسئلے دکھانے کا مقصد اُنکاحل نکالناہوتاہے اس ڈرامے میں سیکھنے کو بھی بہت کچھ ہے
@javedma81051063@zaheerahsan111 مزیدتفصیل کیلئے سورہ نساء آیات157ـ158دیکھیں اس میں یہی ہے کہ"نہ توانہوں نےاسکو(عیسیٰ)کوقتل کیا"اوریہ کہ"عیسیٰ کے بارے میں اختلاف کرنے والے شک میں ہیں"مزیدیہ بھی کہاکہ"اوریہ یقینی ہے کہ انہوں نے عیسیٰ کوقتل نہیں کیا"
آیت158:بلکہ اللہ نےانہیں اپنی طرف اٹھادیا
میرے خیال میں کافی ہے
@javedma81051063@zaheerahsan111 مرجعکم مطلب فر جیسے باقی سبکی موت ہوتی ہے ویسے ہی آپکی طبعیdeathہوگی لیکن تب تک آپ آسمان پرہیں زندہ ہیں پچھلی آیت154میں لفظ "مکراللہ"آیا ہے مکرکہتے خفیہ تدبیرکو،اس مکراللہ سے مراداللہ کی کسی اورکوحضرت عیسیٰ کی شکل دےکے آپکوآسمان پر اٹھانے کی تدبیرہے
Next ↓↓
@javedma81051063@zaheerahsan111 اورآگے ہے:ثم الی مرجعکم:مرجعکم جمع کاصیغہ ہے تومطلب ہوا"پھر تم سبکالوٹناہماری طرف ہے"یہاں2چیزیں قابل غورہیں"ثم"اور"مرجعکم"ثم مطلب پھرانگلش میںthanیہ بھی دوبارہ نزول کوثابت کرتاہے کہ اس سب کے بعدآپکولوٹایاجائے گا
Next ↓↓
@javedma81051063@zaheerahsan111 اس آیت کا اگلا یہ ہے
وجاعل الذین اتبعوک فوق الذین کفرو الی یوم القیامہ:"اور تیرے تابعداروں کو کافروں پر غالب کرنے والا ہوں قیامت کے دن تک"
یعنی کے آپکا دوبارہ نزول ہوگا تبھی تو آپکے پھر تابعدار ہونگے ناں جنکے آپ امام ہونگے
Next ↓↓
@javedma81051063@zaheerahsan111 اسی لفظ کانیند کے لیے بھی اطلاق کیا جاتا ہے تو المتوفی کے بعد ورافعک بول کر معنی کو واضح کر دیا کہ ہم نے آپکو پورا پورا بلند کیا،کافروں سے پاک کرنے کا مطلب یہ ہوا کہ جب آپکا دوبارہ نزول ہوگا تو آپ کفر کو مٹا دیں گے
Next ↓↓
@javedma81051063@zaheerahsan111 جی بلکل ٹھیک لکھا آپ نے سورۃ آل عمران 155
المتوفی کا مصدر توفی اور مادہ وفی ہے اصل معنی پورا پورا لئے لینا۔لفظ وفات اسی سے نکلا ہے کیونکہ مرنے سے انسان کا اپنے حواس سے پورا پورا اختیار لے لیا جاتا ہے اس حوالے سے موت متوفی کے معنی کی ایک صورت ہوئی
↓↓
@javedma81051063 لیکن یہاں دو مذاہبِ آپس میں بہت سے اختلافات ہونے کے باوجود ایک ہی بات کر رہے ہیں اس حوالے سے ،یہ دلیل کافی ہے اور قبر ہو گی بھی کیسے جب وہ حیات ہیں اور دونوں مذاہبِ اس بات کو مانتے ہیں
@javedma81051063 عقیدہ ہمارا ایک ہی ہے اس حوالے سے اور قرآن سے بھی ثابت ہے کہ حضرت عیسیٰ کو زندہ آسمان پر اٹھا لیا گیا تھا ۔
باقی جو غلط روایات کا آپ ذکر کر رہے ہیں کو miss interpretation ہے قرآنی آیات کی
باجی آپ نے کرایاتودے دیاہے لیکن سمجھ نہیں آرہاکہ بینک ڈاکومنٹ پے ایک دن بعدکی تاریخ کیوں ہے؟آپ نے کرایاکس کودیا؟کس کے اکاؤنٹ سےpayکیا؟ہمیں ان سوالوں کے جواب بھی دیں اورآپ جہاں ہوتی ہیں وہیں آپکاآفس ہوتاہےتوایمرجنسی میں واپسی کی کیاضرورت تھی وہیں آفس لگالیتی ناں!
@MaryamNSharif