اللّٰه پاک مجاہدین کا رعب کافروں کے دلوں میں ڈال دیتا ہے۔ تب کافر ان کے سامنے بے بسی محسوس کرتے ہیں۔
امام ابو حیان ؒ لکھتے ہیں:
ولا معونة اعظم من القاء الرعب في قلوب الكفرة.
کافروں کے دلوں پر رعب ڈالنے سے زیادہ بڑی مدد اور کوئی نہیں ہے۔
(البحر المحیط)
@__Nahal12#غزة_الآن #فلسطين_قضيتنا
#FreePalestine #IsraeliWarCrimes
#فلسطين_تقاوم #PalestineGenocide
آج ہم ایسے موقع پر جمع ہیں جب اسرائیل نے ہمارے فلسطینی بھائیوں کے خلاف اپنی وحشیانہ کاروائیاں شروع کر رکھی ہیں، وہاں درندگی کا سماں قائم ہے، چھوٹے چھوٹے بچوں کی لاشیں بکھری ہوئی ہیں،ان کی چیتھڑے اُڑ رہے ہیں۔
اسرائیل نہیں ہے یہ امریکہ کا کتا ہے، باؤلا کتا جو مسلمانوں پہ چھوڑا گیا ہے، لیکن ان شاءاللہ وقت آگیا ہے کہ جب اس ناسور کو اکھاڑ کر بحرِ مردار میں پھینک دیا جائے گا۔
ہم مصلحتوں کے شکار ہورہے ہیں لیکن آج وقت ہےکہ مسلم اُمہ کے طور پر ایک موقف اپنانے کا اور عرب دنیا سے بھی یہی کہنا چاہتے ہیں کہ وطنِ عرب کی وحدت کا وقت آگیا ہے، آئیں ایک عرب وطن کے طور پر فلسطینیوں کے ساتھ کھڑے ہو جائیں،تمام مصلحتوں سے بالاتر ہو کر ایک قوت بن جائیں، اگر اسلامی دنیا کے ممالک اجازت دیں تو ہمارا نوجوان وہاں مورچے میں آپ کے شانہ بشانہ لڑنے کے لیے بھی تیار ہیں۔
*شیخ محترم آپ بہت یاد آتے ہیں۔۔۔😥 آپ کی تڑپ فلسطین کے لیے سب سے زیادہ تھی۔ آپ اپنے ہر بیان کو فلسطین کا نام لیے بغیر مکمل نہیں کرتے تھے۔۔ آپ کی ایک دھمکی پر کفار کی نیندیں حرام ہو جاتی تھیں۔۔۔ آپ جو کہتے وہ اللہ کے حکم سے کرکے دکھاتے تھے ۔۔*
جمعیت علماء اسلام پاکستان نے کل بروز جمع ملک بھر میں یوم طوفانِ اقصی منانے کے ساتھ چودہ اکتوبر کو کو پشاور میں منعقدہ مفتی محمود کانفرنس کو بھی فلسطینی بھائیوں کے حق میں بڑے مظاہرے میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
سرزمین فلسطین پر آگ بھڑک اٹھی ہے،
فلسطینی بچے بوڑھے خواتین اور عام شہریوں سمیت مکانات ،پانی پینے کے ذخائر اور ہسپتالوں پر بمباری کی جارہی ہے، ہر مسلمان اپنے مظلوم فلسطینیوں کے حق میں کھڑے ہوکر ان کے موقف کو تقویت دیں۔
یوم طوفان اقصی پر قوم باہر نکلے اور فلسطینی بھائیوں کو یقین دلائیں کہ ہم آپ کے شانہ بشانہ اور قدم بہ قدم ہیں۔
#یوم_طوفان_اقصی
۔Pti کا دوغلا کردار
ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بہن ڈاکٹر فوزیہ نے جب پچھلے دن ملاقات کی امریکہ کی جیل میں اپنی بہن سے تو ڈاکٹر فوزیہ کا کہنا ہے کہ ہم نے اپنی والدہ کو خط لکھے مگر عمران خان کی حکومت تھی وہ خط میری والدہ تک نہیں پہنچے مجھے سب سے مایوس عمران نےکیا
#FreeDrAafia
آف وائٹ سکارف،خاکی ڈریس،سفید جاگرزمیں ملبوس ڈاکٹرعافیہ چھوٹےسے کمرے میں پارٹیشن کرکےشیشہ لگاکرٹیلیفون پر3 گھنٹے ملاقات/گفتگو،جو مکمل ریکارڈ ہورہی تھی،عافیہ کی صحت کمزور،بارباران کےآنکھوں میں آنسو،جیل اذیت سےدکھی اور خوفزدہ تھی،سامنے کےاوپرکے4 دانت ٹوٹے ہوئے تھے،ان کے سر پرچوٹ کی وجہ سےسماعت میں مشکل پیش آرہی ہے،وہ بار بار کہہ رہی تھی مجھے اس جہنم سےنکالو،3گھنٹے ملاقات میں ڈاکٹرفوزیہ اوروکیل کلائیوسمتھ بھی موجود،ملاقات کے اختتام پرزنجیروں میں لےجایا گیا،ان کا دھیان بدلنے،ان کو جیل میں کتابوں میں مصروف رکھنے کی خاطرمیں انکو ادب،شعروشاعری کے موضوعات پر لاتی توغالب،اقبال اورحفیظ جالندھری اورفلسفیانہ،علمی گفتگوپرغیرمعمولی قادرالکلامی کامظاہرہ کرتی لیکن اچانک بچے،امی،اور جیل۔کی اذیت اور جیل کی یہ خوفناک مستقبل یاد آتی تو اداس ہوکرکہتی مجھے اس جہنم سےنکالو۔
حکمرانوں،مظلوم ڈاکٹر عافیہ رہا کراو۔
ڈاکٹرعافیہ کی رہائی کی چابی واشنگٹن نہیں اسلام آبادمیں پڑی ہے۔
#پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں ترک شہری طیب ایردوان کی جیت جشن مناتے سڑکوں پر نکل آئے ۔ ترک پرچم لہراتے فیصل مسجد کے سامنے جمع ہوئے اور نعرے بلند کئے🇵🇰🤝🇹🇷
İslamabad'da Faysal Camii önünde Türk vatandaşları Tayyip Erdoğan'ın seçim zaferini kutluyorlar.
#TürkiyeElections
آجائے سب، مولانا صاحب کے جانثار کے اکاؤنٹ کو مضبوط کرتے ہیں
اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کرے اور اپنا اکاؤنٹ ہنڈل مینشن کریں مجھے فالو کریں اور سب ایک دوسرے کو فالو کریں، شکریہ،