مقدمہ جھوٹا ہو یا سچا اس طرح سے ایک بچے کو ہتھکڑیوں میں جکڑنا، کم سن بچوں کے قانونی حقوق کی خلاف ورزی اور پولیس کے قانونی طریقۂ کار پر سوالیہ نشان ہے؟
اوہ! بھول گئی یہاں تو کوئی قانون ہے ہی نہیں تو کیا 😭
#multan#PunjabPolice#pakistan#SouthPunjab#SouthPunjabNews
پولیس سات سالہ بچے اورنگزیب کو ہتھکڑیاں لگا کر کچہری لے آئی،
بچے کی والدہ کا مؤقف ہے کہ بیٹا تیسری جماعت کا طالب علم ہے، ہمسایوں سے جھگڑے کے بعد جھوٹا مقدمہ درج کرایا گیا، اور ماں کہہ رہی ہیں کا بچے نے رات سےکچھ نہیں کھایا ابھی اس کو کھانا کھلا رہی ہوں۔