جماعت اسلامی کے منظم ملک گیر احتجاج نے نئی تاریخ رقم کی ہے، باقی جماعتوں کو بھی عوامی حقوق کے لیے نکلنا چاہیے
#DharnaAgainstBhattaLevy#JI_16AugustDharna
Levy ko km krna hoga
16 August Dharna
امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفرخان پیٹرول پر”لیوی بھتہ ٹیکس“کی ظالمانہ وصولی کے خلاف جماعت اسلامی کا دھرنا و دیگر شہری مسائل کے حوالے سے ادارہ نورحق میں پریس کانفرنس کررہےہیں۔اس موقع پر نائب امیرجماعت اسلامی کراچی و اپوزیشن لیڈر کےایم سی سیف الدین ایڈووکیٹ،نائب صدر پبلک ایڈ کمیٹی کراچی عمران شاہد و دیگر ہمراہ موجود ہیں ۔
@monemzafarkhan
#DharnaAgainstBhattaLevy
Prophet Muhammad (peace be upon him said):
يدخلُ الجنَّةَ أقوامٌ أفئِدَتُهُم مثْلَ أفئِدَةِ الطيرِ
A people would enter Paradise whose hearts are like the hearts of birds
(Sahih Muslim: 2480)
I can't help thinking of Saleh when I read that.
"عجیب معاملہ ہے کہ ایک Potential قابل نوجوان جو ہر وقت پاکستان کی اساس اور نظریات کی بات کرتا تھا اس کو یوں غیر قانونی طور پر اٹھانا اور پھر مقدمہ بنانا انتہائی نا انصافی ہے۔"
ایک اور عجیب بات یہ ہے کہ یہ کام کرنے والے سی ٹی ڈی کے وہ نچلی سطح کے افسران ہیں جن کو معلوم ہی نہیں کہ سعد پاکستان کیلئے ایک اساسہ ہے۔ انکو صرف اپنی جیب سے غرض ہے!
#ReleaseSaad
اطلاع کے مطابق، گزشتہ اتوار کو ایم فل (M.Phil) سکالر اور معروف 'Eon Podcast' سے وابستہ سوشل میڈیا ایکٹویسٹ حافظ محمد سعد بن ریاض کو ان کے گھر کے اندر سے جبرا اٹھایا گیا۔ پھر بعد می ایک ایسی ایف آئی آر (FIR) منظر عام پر آئی ہے، جس کے مندرجات پہلی نظر میں ہی ایک 'بوگس' اور من گھڑت کارروائی معلوم ہوتے ہیں۔
پولیس کی جانب سے لکھی گئی کہانی کے مطابق، لاہور میں پیدا ہونے اور یہیں پرورش پانے والا یہ پڑھا لکھا نوجوان، مبینہ طور پر الـقاعدہ کا 'ممبر شپ کارڈ' جیب میں رکھ کر، نہ صرف سرِ عام الـقاعدہ کے اشتہار جیسی کتابیں لوگوں میں تقسیم کر رہا تھا بلکہ لوگوں کو علی الاعلان اس کالعدم تنظیم میں شمولیت کی دعوت بھی دے رہا تھا۔
ایف آئی آر میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایک 'سورس' نے اسے یہ سب کرتے دیکھا اور پھر پولیس کو آ کر اس کی اطلاع دی، جس کے 20 منٹ بعد پولیس نے اسے 'اکیلا' ہی قابو کر لیا۔ حیرت انگیز طور پر وہ تمام لوگ جن میں کتابیں تقسیم کی جا رہی تھیں یا جنہیں دعوت دی جا رہی تھی، وہ سب کے سب پولیس کے پہنچنے سے پہلے ہی ہوا میں تحلیل ہو گئے اور ان کا کوئی ذکر ایف آئی آر میں موجود تک نہیں۔
اس طرح کی بچکانہ اور 'عمر عیار' کی داستانوں جیسی کہانیاں گھڑنے اور ایک پڑھے لکھے شہری پر دہشت گردی جیسی سنگین دفعات کے تحت مقدمہ درج کرنے والے اہلکاروں کی "تخلیقی صلاحیتوں" پر تو انہیں 'تمغہ حسنِ کارکردگی' ملنا چاہیے۔ یہ ایک انتہائی مکروہ اور شرمناک رجحان ہے کہ کسی صحافی یا سوشل میڈیا ایکٹویسٹ کے خیالات یا بیانات سے اختلاف کی صورت میں اسے دہشت گرد بنا کر پیش کر دیا جائے، تاکہ انتقامی کارروائی کے طور پر اسے زیادہ سے زیادہ عرصہ سلاخوں کے پیچھے رکھا جا سکے۔
میں سعد کو کئی سالوں سے سوشل میڈیا پر فالو کر رہا ہوں۔ میں نے اسے اکثر ڈیجیٹل محاذ پر بھارتی ٹرولز (Trollers) کے خلاف سینہ سپر ہو کر پاکستان کا مقدمہ لڑتے اور ملکی مفاد کا دفاع کرتے ہی دیکھا ہے۔ ایک ایسے نوجوان کو، جو بیرونی پراپیگنڈے کے خلاف پاکستان کی ڈھال بنا رہتا ہو، آج اپنے ہی ملک میں دہشت گردی کے بوگس الزامات کا سامنا ہے۔
ریاستی اداروں کو سوچنا چاہیے کہ اختلافِ رائے کو دہشت گردی سے جوڑنے کی یہ پالیسی نہ صرف عدل و انصاف کے منافی ہے بلکہ اس سے نظامِ عدل کی ساکھ کو بھی شدید نقصان پہنچ رہا ہے۔
INSHALLAH he will be out soon🤲🏻 @MaryamNSharif you've a question to ask yourself; are those who did it really your well wishers or not? U can do 1000 projects but one incident like this can undermine all of what you've done. It's a zero sum game, stop punishing those who love PAK
No family should wake up to masked men taking their loved one away without a warrant. Our friend, a researcher, and a thoughtful voice @hafizsaadriaz was taken from his home in the middle of the night without transparency or due process. Rule of law must be upheld.
#ReleaseSaad
CTD, have some shame.
You cannot hide the truth by using Saad’s mobile and laptop to repost his old posts with your own spin and pin them.
#ReleaseSaad
Illegal interception. Unlawful detention. Blocked humanitarian aid.
The Global Sumud Flotilla incident exposes ongoing violations of international law.
End the Gaza blockade and release all activists now.
#Gaza#FreeGaza#InternationalLaw#HumanRights#GlobalSumudFlotilla