It was a pleasure to meet UN Resident Coordinator Mr. Mohamed Yahya along with representatives of WFP, WHO, UNHCR, UN Women, UNFPA and UNESCO today. We had a productive discussion on strengthening cooperation between Pakistan and the United Nations in advancing sustainable development, climate resilience, health, education, and social protection. We also discussed our shared commitment to polio eradication and improving child and maternal nutrition across Pakistan. We value the UN’s continued partnership and support for our national development priorities and look forward to working together for a more resilient, inclusive, and prosperous future.
راولاکوٹ کے رہنے والے کشمیری نہیں ہیں جیسے الفاظ ادا کرنے والا شخص اب تک وزیر کیوں ہے؟ ملک کے وزیر دفاع کے بیان پر چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی تنقید، کہا کہ خواجہ آصف اپنے بیان پر معافی مانگنے تک کو تیار نہیں تو ہم عوام کو کیا وضاحت دیں گے کہ ہم کیوں ان کے ساتھ بیٹھے ہیں!!
@BBhuttoZardari
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا گلگت بلتستان والوں کے لئے خصوصی پیغام
پاکستان پیپلز پارٹی تین نسلوں سے آپ کے حق حاکمیت کے لئے جدوجہد کررہی ہے۔ سب سے پہلے قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو نے راج شاہی نظام اور ایف سی آر کا خاتمہ کرکے اہلیان گلگت بلتستان کو سبسڈی دلوائی تھی، پھر شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے 1994 میں ایل ایف او کے ذریعے گلگت بلتستان میں سیاسی حقوق کی بنیاد رکھی۔ اس کے بعد صدر مملکت آصف علی زرداری نے گلگت بلتستان کو شناخت دی۔
اب نئی نسل کی باری ہے، اب ہم نے ملکر جدوجہد کرنی ہے، 7 جون کو تیر کے نشان پر مہر لگائیں تاکہ اٹھارویں آئینی ترمیم کا تحفظ باقی صوبوں کی طرح گلگت بلتستان کو بھی مل سکے۔
@BBhuttoZardari
#GBMainTeerChaleyGa
گلگت بلت��تان والوں روزگار آپ کا حق ہے!
گلگت بلتستان والوں کے لئے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی پیغام
جیسے تھر کے کوئلے سے تھر کی ترقی ممکن ہوئی ٹھیک ویسے ہی گلگت بلتستان کے وسائل سے گلگت بلتستان کی ترقی ممکن ہوگی۔ پبلک پرائیوٹ پارٹنرشپ کے تحت گلگت بلتستان میں بجلی کے منصوبے، انفراسٹرکچر اور روزگار کے نئے مواقع پیدا کیئے جائیں گے۔
گلگت بلتستان کے عوام 7 جون کو تیر کے نشان پر مہر لگائیں تاکہ گلگت بلتستان کو نیا معاشی حب بنایا جاسکے۔
#GBMainTeerChaleyGa
دریاؤں کے کناروں سے لیکر پہاڑوں کی چوٹی تک گلگت بلتستان کی زمین پر گلگت بلتستان کے عوام کا حق ۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے خصوصی پیغام جاری کردیا
گلگت بلتستان کے عوام کے حقِ ملکیت کا خواب پاکستان پیپلز پارٹی نے حقیقت میں بدل دیا۔ جو لوگ کہتے تھے کہ یہ ممکن نہیں، ہم نے تاریخی قانون سازی کے ذریعے 28 ہزار مربع کلومیٹر زمین کے مالکانہ حقوق کو قانونی تحفظ ��یا اور ثابت کیا کہ عوام کے حقوق صرف نعروں سے نہیں بلکہ عملی اقدامات سے محفوظ ہوتے ہیں۔
اب اگلا مرحلہ اس قانون پر مکمل اور مؤثر عملدرآمد کا ہے۔ اس مقصد کے لیے گلگت بلتستان میں پاکستان پیپلز پارٹی کی مضبوط حکومت اور بھاری اکثریت ضروری ہے تاکہ حقِ ملکیت کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے اگر کوئی دوسری جماعت آئی تو وہ یہ قانون اٹھا کر پھینک دے گی۔
ہمارا عزم ہے کہ گلگت بلتستان کے عوام کو ان کی زمین کا حقیقی مالک بنایا جائے گا اور ان کے حقوق کا ہر قیمت پر دفاع کیا جائے گا۔
7 جون کو گھروں سے نکلیں، اپنے حقِ ملکیت، اپنے مستقبل اور اپنے حقوق کے تحفظ کے لیے تیر کے نشان پر مہر لگائیں اور پاکستان پیپلز پارٹی کو کامیاب بنائیں۔
@BBhuttoZardari
#GBMainTeerChaleyGa
پاکستان پیپلز پارٹی آپ کو کبھی اکیلا نہیں چھوڑے گی۔ ہم ہر مشکل وقت میں عوام کے ساتھ تھے اور انشاء ﷲ ہمیشہ ساتھ رہیں گے۔ کیونکہ پیپلز پارٹی صرف ایک جماعت نہیں بلکہ ایک تحریک، ایک سوچ اور بھٹو شہید کا وعدہ ہے۔ 7 جون کو اپنے گھروں سے نکلیں اور تیر کے نشان پر مہر لگائیں۔
رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی گلگت بلتستان کے عوام سے اپیل
@AseefaBZ
#GBMainTeerChaleyGa
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آج گلگت بلتستان کے ضلع دیامر کی تحصیل چلاس میں انتخابی جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔
@BBhuttoZardari#DiamerMainTeerChaleyGa
سکردو کے غیور عوام نے پاکستان پیپلز پارٹی کے حق میں اپنا فیصلہ سنا دیا۔ ہر جانب پارٹی پرچم کی بہار اس بات کی گواہی ہے کہ 7 جون کو گلگت بلتستان میں صرف تیر چلے گا۔
@BBhuttoZardari#SkarduMainTeerChaleyGa
“فارم 45 کا بندوبست آپ نے کرنا ہے، فارم 47 کا بندوبست میں کروں گا” — یہ جملہ گزشتہ 24 گھنٹوں سے سوشل میڈیا پر زیرِ بحث ہے، مگر کیا واقعی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا مطلب وہی تھا جو مخالفین پیش کر رہے ہیں؟
حقیقت، سیاق و سباق اور مکمل بیان جانے بغیر کسی ایک جملے کو بنیاد بنا کر پروپیگنڈا کرنا عوام کو گمراہ کرنے کے مترادف ہے۔
اصل بات کیا تھی؟ مکمل حقیقت جاننے کے لیے یہ ویڈیو ضرور دیکھیں۔
#GilgitBhuttoka
#FSDinfoPPP
@NadeemAfzalChan@BBhuttoZardari
گلگت بلتستان کے ضلع اسکردو کے انتخابی جلسہ عام میں چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری شرکاء کے نعروں کا خیرمق��م کرر ہے ہیں۔
@BBhuttoZardari
#SkarduMainTeerChaleyGa
اسکردو کی غیور عوام نے پاکستان پیپلز پارٹی کے حق میں اپنا فیصلہ سنا دیا۔ ہر جانب پارٹی پرچم کی بہار اس بات کی گواہی ہے کہ 7 جون کو گلگت بلتستان میں صرف تیر چلے گا۔
@BBhuttoZardari#SkarduMainTeerChaleyGa
“میرے امیدوار وعدہ کرتے ہیں کہ عوام کی محنت اور ساتھ سے یہ لوگ ممبر بن کر آپ کو نہیں بھولیں گے، ممبر بن کر عوام کی خدمت کریں گے، عوام کے دکھ درد مسائل گلگت بلتستان اسمبلی اور مجھے تک پہنچائیں گے تاکہ ہم ملکر گلگت بلتستان کے عوام کے مسائل حل کرسکیں۔”
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
#SkarduMainTeerChaleyGa
@BBhuttoZardari