Umme Rubab Chandio case
امِ رباب کیس میں عدالت نے ملزمان کو کیوں بری کیا؟
پوری تفصیل کیلئے فیس بک کا لنک کھولیں
https://t.co/oPEOlhSUbi
#UmeRubabChandio
قانون سب کے لیے برابر ہے۔
اگر آپ کے ساتھ ناانصافی ہو تو خاموش نہ رہیں، قانون آپ کو انصاف دلانے کا راستہ دیتا ہے۔
آگاہی، حوصلہ اور درست قانونی رہنمائی ہی انصاف تک پہنچنے کا ذریعہ ہے۔
— Advocate Binyamin