الیکشن میں ایک روز باقی ہے اور آپ کے لیے اب سب سے اہم کام اپنے شناختی کارڈ کی حفاظت ہونا چاہیے ۔ شنید ہے ٹریفک چالان کے نام پر شہریوں سے شناختی کارڈ ضبط کیے جا رہے ہیں۔ اپنے شناختی کارڈ کو محفوظ ��گہ پر رکھیں، اگر گھر میں کہیں رکھ کر بھولے ہوئے ہیں تو تلاش کریں ۔ آٹھ فروری کا دن آپ کی فتح کا دن ہے ۔ آپ کو صرف اور صرف اپنے ووٹ کو بحفاظت درست انداز میں بیلٹ باکس تک منتقل کر کہ اس پر پہرہ دینا ہے اگر آپ نے ایسا کر لیا تو مافیا کو شکست فاش ہو گی
@MMAslamIqbal