@OfficialMqm جس جماعت کا کوئ سکسیشن پلان نہ ہو وہ جماعت چیخ چیخ کر کہ رہی ہوتی ہے کہ ہماری موت ۱۰۰ سال میں ہوجائے گی ۔ آپ کے قائد ۶۰ کے تو ہونگے ۔ اگر صحت نے ساتھ دیا بھی تو ۱۰-۱۵ سال قیادت کر پائیں گے ۔ چونکہ قائد نے کوئ بندہ نامزد ہی نہیں کرنا تو یہ تحریک اپنی موت خود مر جائے گی۔