Sunnah of eating:
1 Start with Bismillah
2 Sit on the floor
3 Eat together
4 Eat with ur right hand
5 Eat from ur side
6 Eat with 3 fingers
7 Don't critisize food
9 Don't throw away food
10 Avoid over eating
11 Lick ur fingers after finishing
12 Praise Allah
#WeLoveMuhammad
بہت معذرت کیساتھ تمام سیاسی و مذہبی جماعتوں کےراہنماؤں سےکچھ کہنا چاہتا ہوں۔
اگر آپکی پارٹی کےقائد کےخلاف کوئی بات کرےتو آپ سیخ پا ہو جاتے ہیں۔ ہمارےٹاک شوز میں بعض دفعہ بات ہاتھاپائی تک بھی پہنچ جاتی ہے۔
کیا وجہ ہے کہ حضور ﷺ کے خلاف گھٹیا خاکے چھاپنے والوں کے خلاف ہم خاموش ہیں؟
Today #WorldPhotographyDay@shreyaghoshal some of the brilliant clicks by photographers we shud appreciate them ... They capture wandering beautiful lady with mic n euphonious voice 😍😍
14 اگست 2018: اس یوم آزادی پر میرے دل میں امید کا ایک عظیم چراغ روشن ہے۔ اقربا پروری اور بدعنوانی کے باعث ملکی معیشت کو سنگین بحران کا سامناضرور ہے تاہم مجھے یقین ہے کہ اگر ہم نے اتحاد کا دامن تھامے رکھا تو اپنی منزل پالیں گے اور پاکستان قائد و اقبال کے خوابوں کی تعبیر بنے گا۔