انہیں خدا نے کِیا اپنے مُلک کا مالک
انہیں کے قبضے میں رب کے خزانے آئے ہیں
جو چاہیں گے جسے چاہیں گے یہ اسے دیں گے
کریم ہیں یہ خزانے لٹانے آئے ہیں
بولو مرحبا بولو مرحبا
صل اللہ علیہ والہ وسلم
آقاﷺ کی محبت کی تڑپ ایسی تڑپ ہے جو دنیا کی تمام فکروں کو دور کر دیتی ہے اور بس یہی تڑپ رہتی ہے کہ کب دید ہوگی کبھی عید ہوگی
تیریﷺ جب کہ دید ہو گی جھبی میری عید ہوگی
میرے خواب میں آپ آنا مدنی مدینے والے❤
مجھے بھی مدینے بلا میرے مولا❤️ کرم کی تجلی دکھا میرے مولا🙏🏻
بہت بیقراری کے عالم میں ہوں میں میری بیقراری مٹا میرے مولا😍
سنا ہے مدینہ کرم ہی کرم ہے تو رکھتا جہاں میں سبھی کا بھرم ہے😍 تجھے واسطہ تیرے پیارے نبیﷺ کا میری اب تو بگڑی بنا میرے مولا🙏🏻❤
In English we say😊
"beauty lies in the eyes of beholder"
But in urdu we say:-
"khubsurati na surat mein hai na libas mein, nigahein jisse chahe usse haseen kr dein"❤❤️