چیئرمین عمران خان کی گرفتاری اور سارے کیس کی پروسیڈنگز پر ہمیں جو اعتراضات ہیں وہ تو اپنی جگہ قائم ہیں، اب عمران خان کو انکے بنیادی قانونی اور انسانی حق سے بھی محروم رکھا جارہا ہے، انہیں انکے وکلا سے ملنے کی بھی اجازت نہیں دی جارہی، کسی ملاقات یا کھانا لے کر جانے کی اجازت تک نہیں دی جارہی، یہاں تک کے اٹک جیل کے گردونواح کو نو گو ایریا بنا دیا گیا ہے.
#لندن_پلان_نامنظور
#ReleaseImranKhan
@PPP_Org@ShaziaAttaMarri ہم افرادی قوت سے زیادہ ہیں ہم تبدیلی کا مطالبہ کرنے والی اجتماعی آواز ہیں۔ آئیے اپنے حقوق کے لیے کھڑے ہوں اور اپنے کام کی جگہ کو نئی شکل دیں۔
#RegularizeBISPCMS
#35%Increament