#السلام_علیکم 🌷🌷
کوئی اندر سے کتنا خوبصورت ہے -
اسکا فیصلہ اٌسکی زبان سے ادا ہونے والے الفاظ اور دوسرے کیساتھ اس کا رویہ کر دیتا یے۔
#صبح_بخیر_زندگی 🍁🍁
Biyaツ
لوگ سمجهتے ہیں۔ بادشاہ کامیاب ہوگئے, دولت والے کامیاب ہو گئے, اعلیٰ عہدوں والے کامیاب ہو گئے؛ قرآن کہتا ھــے
قد افلح المومنون○
کامیاب ہوگئے ایمان والے💯
Biyaツ
روزہ دار کے لئے دو خوشیاں۔
روزہ دار کو دو خوشیاں حاصل ہوتی ہیں ایک اس وقت جب وہ افطار کرتا ہے تو خوشی محسوس کرتا ہے اور دوسرے جب وہ اپنے رب سے ملاقات کرےگا تو روزے کا ثواب دیکھ کر خوش ہوجائے گا۔
Biyaツ