@iqrarulhassan پاکستان اس وقت مضبوط سربراہ کے ھاتھ میں ھے۔وہ سربراہ جس نے ایک جنگ کو روکا۔۔۔امریکہ جیسے ملک کو پاکستان آنے پر مجبور کر دیا۔ایک ٹیبل پر بٹھا کر سمجھایا کہ بندے دے پتر بنو۔
الحمدللہ پاکستان کو ایسی ھی مضبوط قیادت کی ضرورت ھے۔
اور آپ نکلے ھیں گلی محلے کے لونڈوں کے لے کر انقلاب لانے
@iqrarulhassan ھر پارٹی عام لوگ اور مڈل کلاس لوگوں کا سہارا کیوں لیتی ھے؟؟ ھر پارٹی نے غریب اور مزدور کا استعمال کیا ھے۔۔۔اس ملک کا نظام بہت اچھے سے چل رھا ھے ۔جب سے پاکستان بنا ھے ھر جماعت اس ملک کو ٹھیک کرنے کے لئیے اپنا راگ الاپتی ھے۔۔آپ بھی وہ ھی کر رھے ھیں۔۔۔۔۔۔
@iqrarulhassan عمران خان جس کے ساتھ پورا ملک کھڑا ھے اگر وہ انقلاب نہی لا سکا تو آپ کے بس کی بات نہی ھے۔۔کیونکہ آپ میں اور عمران خان میں زمین آسمان کا فرق ھے۔۔۔۔۔۔جو 4 لاکھ لوگ شامل ھوئے ھیں ان میں سے 25000 لوگ جمع کر کے ایک جلسہ کریں پہلے۔۔پھر کونسلر کا الیکشن لڑیں۔۔لگ پتہ جائے گا
@iqrarulhassan آپ گول مول باتیں کیوں کرتے ھیں کھل کر نام لیں آپ کس کے خلاف انقلاب لانا چاھتے ھیں۔24 گھنٹے آپکے دماغ میں عمران خان رھتا ھے--تو انقلاب کس کے خلاف لانا ھے نام لے کر بات کریں۔۔۔
@iqrarulhassan میری گزارش ھے حکومت وقت سے کہ اقرارلحسن
کی پارٹی پر پابندی لگائے جائے۔یہ ملک میں انقلاب لانے کی باتیں کر رھا ھے۔۔یہ سسٹم کو چیلنج کر رھا ھے۔۔۔۔
@iqrarulhassan کس کے خلاف آپ انقلاب لگائیں گے؟؟؟
آپکی اوقات ھے کہ آپ حکومت کے خلاف ایک لفظ بھی بولیں؟؟عوام کو بیوقوف مت بنائیں۔
اور آپ اچھی طرح جانتے ھیں کہ حکومت کون چلا رھا ھے--🤣🤣🤣
4 لاکھ لوگ عوام راج تحریک میں شامل ھو گئے ھیں پہلے انکو بلا کر ایک مینار پاکستان جلسہ کر کے دکھا دیں۔
ن لیگ کو سہیل آفریدی کی پولیس سے زبانی کلامی بحث تو "بدتمیزی" لگ رہی تھی،
جبکہ عظمیٰ بخاری تو پولیس سے ہاتھا پائی بھی کرتی رہی ہیں۔
دوسروں پر تنقید کرنے سے پہلے تھوڑا سا اپنا آپ بھی دیکھ لیا کریں۔ ہر وقت عزت افزائی کرواتے رہنا کہاں کی دانشمندی ہے؟ 🤭🤔
@iqrarulhassan اللہ کی قسم ھم کوئی مایوس نہی
آپ بتا دیں آپکو کیا مسئلہ ھے؟
آپ ھمارے منہ سے یہ سننا چاھتے ھیں کہ آپ وزیراعظم بن جائیں؟؟
پہلے آپ کونسلر بن جائیں پھر کوئی اور خواب دیکھیں۔۔۔۔
ھمیں کوئی مسئلہ ھی نہی۔۔
@iqrarulhassan آج تو ثابت ھوگیا کہ آپ واقعی بغض عمران میں پاگل ھیں۔
اقرار صاحب ایک صوبے کے وزیراعلی کے ساتھ اپنا موازنہ نا کریں۔
آپ کسی سرکاری عہدہ پر نہی ھیں۔اور سہیل آفریدی ایک صوبے کا وزیراعلی ھے
آپ کی حیثیت اور ایک وزیراعلی کی حیثیت میں زمین آسمان کا فرق ھے۔
کیوں آپ بوکھلا گئے ھیں۔۔